لاہور کے ذائقے

لاہور کے ذائقے Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from لاہور کے ذائقے, Food Delivery Service, Lahore.

Order now e
05/08/2026

Order now e

17/05/2026

چکن شامی کباب اویلبل

17/05/2026

Home made food

24/04/2026

گھر کا معیاری کھانا

کل ایک طالبہ کی پوسٹ دیکھی جس میں اس کی بے بسی نظر آرہی تھی "باہر کا کھانا کھا کھا کر دل بھر گیا ہے… بس کبھی کبھی دل چاہ...
07/04/2026

کل ایک طالبہ کی پوسٹ دیکھی
جس میں اس کی بے بسی نظر آرہی تھی

"باہر کا کھانا کھا کھا کر دل بھر گیا ہے… بس کبھی کبھی دل چاہتا ہے امی کے ہاتھ کا گرم، سادہ اور صاف کھانا مل جائے۔"

یہ پیغام پڑھ کر احساس ہوا کہ
ایسے بہت سے لوگ ہیں جو گھر سے دور ہیں،
یا مصروف ہیں،
یا وقت نہیں نکال پاتے…

مگر سب کو ایک ہی چیز چاہیے —
گھر جیسا صاف اور محبت سے بنا کھانا ❤️ہے جو کہ اس
اسی لیے ہم لے کر آئے ہیں
آپ کے لیے تازہ، خالص اور گھریلو ذائقے والا ہوم میڈ فوڈ 🍲

روزانہ دستیاب:
🍛 تازہ سبزیاں
🍗 مزیدار چکن ڈشز
🍚 دال چاول
🥘 نرم گرم روٹی / چپاتی

ہم کوشش کرتے ہیں کہ ہر پلیٹ میں
آپ کو گھر کا ذائقہ اور اپنائیت محسوس ہو 🌸

اگر آپ بھی گھر جیسا کھانا چاہتے ہیں
تو آج ہی آرڈر کریں 📩

موسم بدل رہا ہے آپ لوگ نہ بدلے AK home made food کو یاد رکھیے اپنی دعاؤں میں جیسے کے آپ کو پتہ ہے میں خود دیسی گھی تیار ...
13/11/2025

موسم بدل رہا ہے
آپ لوگ نہ بدلے
AK home made food
کو یاد رکھیے اپنی دعاؤں میں
جیسے کے آپ کو پتہ ہے میں خود دیسی گھی تیار کرتی ہوں
پھر اس سے اپنی پنجیری اور السی کیا پنیاں تیار کرتی ہوں
پنجیری کا نیوں سٹاک بنانے جارہی ہوں
آپ اپنے دیسی گھی اور پنجیری کے آرڈرز کنفرم کروا لیجئے
اس کے علاوہ آپ کو لینن کے ٹو پیس بھی مجھ سے مل سکتے ہیں بہت ہی کوئی پیارے رنگ ہیں
دیسی گھی پنجیری اور سوٹ پورے پاکستان میں ڈیلوری
فروزن فوڈ اور فریش فوڈ اونلی لاہور
دہلی گیٹ لاہور
03314559807
واٹس ایپ

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لاہور کے ذائقے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share