Watna Azadari Network

Watna Azadari Network Live Coverage Watna Azadari Network

31/07/2026
02/04/2026
11/02/2026

ملاحظہ فرمائیں

09/02/2026

Janaza Zaker Syed Shaker Husain Shah Naqvi Molla Darjat Bulnd Farmye

06/02/2026

*ترلائی امام بارگاہ دھماکے میں تیس سے زائد افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات* 😢

01/02/2026

پورا سال ذاکرین کی طرف سے علماء کی تذلیل کی جاتی ہے کبھی مقصر کہہ کر کبھی کافر کہہ کر کبھی ان کے والدین کو گالیاں نکال کر۔
اب کسی خطیب نے ذاکرین کو کافر کہہ دیا (جوکہ غلط کیا)
اب سب ذاکرین علماء کے خلاف بیان دے رہے ہیں
ذاکر وسیم عباس بلوچ سے بڑا تو کوئی بھی ولائیت کا پرچار نہیں کرتا ہو گا
لیکن پچھلے دنوں اس نے توحید پڑھی تو انہی ذاکرین نے اسے مقصر کہہ دیا اس کی والدہ کا برا بھلا کہا۔
ذاکرین کا کام قصائد پڑھنا ہے نہ جہ فقی مسائل پے فتوہ لگانا
ان ذاکرین نے ولائت کے نام پر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں
ان ذاکرین کا کام 1 دن میں 6,7 لاکھ کمانا ہے
اگر اس طرح ایک دوسرے کے خلاف نہیں ہوں گے تو ان کا ریٹ کیسے پڑھے گا؟
ان ذاکرین نے منبر کا تقدس پامال کیا
مجالس میں پیٹا بازی شروع کی، علماء کو گالیاں دی
پیسے کے پیچھے منبر کا تقدس پامال کیا گیا ۔
منبر پے دھمال کہ نام پے ڈانس انہوں نے شروع کروایا۔
ہم جانتے ہیں کون سے ذاکر عزاداری سے مخلص ہیں اور کون سے نہیں
2
سال پہلے ذاکر کامران بی اے نے منبر پے ڈھول پے قصیدہ پڑھا تو واہ ویلا مچ گیا
لیکن آج تمام لوگ ہی ڈھول پے ناچنے لگ گئے ہیں
اس پر کسی ذاکر نے کوئی بیان دیا؟
اس پے اکھٹے ہوئے؟
لشکر جھنگوی کی طرف سے شیعہ لوگ شہید کیے جاتے ہیں ان کے خلاف کسی ذاکر نے کہا کہ ہم اکھٹے ہو رہے ہیں؟

عمرہ مبارک ہو سید مولا آپ کی عبادت قبول فرمائے آمین یا رب العالمین
14/11/2025

عمرہ مبارک ہو سید
مولا آپ کی عبادت قبول فرمائے آمین یا رب العالمین

*بسم اللہ الرحمن الرحیم**ختمِ شریف (چہلم و مجلس عزا) و ایصالِ ثواب**برائے مرحوم: پیرو مرشد سید شاکر حسین شاہ صاحب**انا ل...
09/11/2025

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

*ختمِ شریف (چہلم و مجلس عزا) و ایصالِ ثواب*
*برائے مرحوم: پیرو مرشد سید شاکر حسین شاہ صاحب*

*انا للّٰہ و انا الیہ راجعون*

*افسوس کے ساتھ اس امر کی اطلاع دی جا رہی ہے کہ جناب سید وزیر الحسن شاہ صاحب اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیلتھ پنجاب کے والد مکرم سید شاکر حسین شاہ صاحب (ساکن وطنہ) نے 26 اکتوبر 2025 کو داعی اجل کو لبیک کہا۔*

*متوفی کے ایصالِ ثواب کے لیے مجلس عزا و چہلم کا ختمِ شریف منعقد کیا جا رہا ہے۔ تمام مومنین و دوست احباب و اقارب سے درخواست ہے کہ شرکت فرما کر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت فرمائیں۔*

*تاریخ: 30 نومبر 2025 بروز اتوار*
*بوقت: مجلس عزا 8:00 بجے شروع ہوگئی اور ختم پاک ٹھیک دوپہر 2:00 بجے ہوگا*
*بمقام:گاؤں وطنہ، نزد رائےونڈ*

*رابطہ: سید وزیر الحسن شاہ صاحب اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیلتھ پنجاب*
*فون:*
*0331-4099802*

*برائے کرم، اس اطلاع کو اپنے دوسرے احباب تک ضرور پہنچائیں اور تمام مومنین و دوست احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔*

Address

Watna Raiwend
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Watna Azadari Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category