Al Maknun Vibes

Al Maknun Vibes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Maknun Vibes, Grocers, Peer Colony Street Number 1 Near Madni Madical Store Walton Road Lahore, Lahore.

شکار پور سندھ کے مشہور اچار چٹنیاں اور مربہ جات دستیاب ہے
🔥 Original Shikarpuri Achar Available
🥭 Achar | Chutni | Murabba
✔️ 100% Fresh & Homemade
📲 Order Now:
03000-898-804
03000-896-804

🧄 لہسن کے اچار کے حیرت انگیز فوائد 🧄لہسن کا اچار صرف ذائقہ ہی نہیں بڑھاتا بلکہ صحت کے لیے بھی بے شمار فائدے رکھتا ہے ❤️✅...
09/05/2026

🧄 لہسن کے اچار کے حیرت انگیز فوائد 🧄

لہسن کا اچار صرف ذائقہ ہی نہیں بڑھاتا بلکہ صحت کے لیے بھی بے شمار فائدے رکھتا ہے ❤️

✅ ہاضمہ بہتر بنانے میں مددگار
✅ بھوک بڑھانے میں مفید
✅ جسمانی کمزوری میں فائدہ مند
✅ قدرتی طور پر قوتِ مدافعت مضبوط کرے
✅ کھانوں کا ذائقہ دوبالا کرے 😍
✅ سردیوں میں جسم کو گرم رکھنے میں مدد دے
✅ دیسی مصالحوں اور خالص تیل سے بھرپور ذائقہ 🌶️

روزانہ تھوڑی مقدار میں لہسن کا اچار کھانے کے ساتھ استعمال کریں اور مزیدار ذائقے کے ساتھ فائدے بھی حاصل کریں ✨

🧄 المشحون فوڈز کا اسپیشل لہسن اچار
💯 Homemade Taste
💯 Pure Ingredients
💯 Shikarpur Sindh Special

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

📦 آرڈر بک کروانے کے لیے:
براہِ کرم اپنا مکمل پتہ اور لوکیشن (Location) واٹس ایپ پر ارسال فرمائیں۔

🕒 ڈیلیوری کا وقت:
ان شاءاللہ، آپ کا آرڈر 24 گھنٹوں کے اندر آپ کی دہلیز پر پہنچا دیا جائے گا۔

🚚 1000 روپے یا زائد کی خریداری پر ہوم ڈیلیوری بالکل مفت!

🔰 ہماری نمایاں خصوصیات:

✅ معیار دیکھیں، تسلی کریں، پھر ادائیگی کریں!
آپ کو حق حاصل ہے کہ آرڈر وصول کرتے وقت ذائقہ اور معیار کا جائزہ لیں۔

🌿 سنت کے مطابق واپسی کا آسان اصول:
اگر کسی پروڈکٹ کا ذائقہ یا معیار آپ کی توقعات پر پورا نہ اترے، تو اسی وقت واپسی ممکن ہے – اور مکمل رقم بلا تاخیر اور بلا بحث واپس کر دی جائے گی۔

🔁 ہم منافع سے بڑھ کر آپ کی تسلی اور اعتماد کو اہمیت دیتے ہیں۔

💵 کیش آن ڈیلیوری کی سہولت دستیاب ہے۔

🚴‍♂️ محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری:
ہم آپ کا آرڈر کسی تھرڈ پارٹی (اوبر، کریم، بائیکیا) کے بجائے اپنے ذاتی اور تربیت یافتہ نمائندے کے ذریعے پہنچاتے ہیں۔

❤️ ہمارا مقصد صرف چیز بیچنا نہیں، بلکہ آپ کے گھر تک خلوص، ذائقہ اور اطمینان پہنچانا ہے۔
🕌 ہم اپنی ہر پروڈکٹ دیانت، خلوص اور برکت کے ساتھ تیار کرتے ہیں — کیونکہ ہمارا اصل جواب اللہ کو دینا ہے۔
🤲 ہم دعا گو ہیں کہ ہمارا ذائقہ، خدمت، اور سچائی آپ کے دل کو بھا جائے۔

🍃 المشحون فوڈز – لاہور
📞 03000-898-804
📞 03000-896-804

الحمدللہ ❤️آپ لوگوں کی محبت اور اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔جب ایک کسٹمر یہ کہے کہ:"پہلی بار کوئی آن لائن چیز دیکھی ج...
09/05/2026

الحمدللہ ❤️
آپ لوگوں کی محبت اور اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔
جب ایک کسٹمر یہ کہے کہ:
"پہلی بار کوئی آن لائن چیز دیکھی جس پر یقین ہوگیا کہ میرے پیسے حلال ہوئے" 🙏
تو دل خوش ہوجاتا ہے۔
المشحون فوڈز
ہمیشہ کوشش کرتا ہے کہ آپ تک خالص، تازہ اور اصل ذائقہ پہنچے 🌶️🥭
ہمارے اچار اور گرین چٹنی کا ذائقہ صرف کھانے کا نہیں…
بلکہ محبت، صفائی اور اعتماد کا احساس ہے ❤️

💯 Real Customer Feedback
💯 Homemade Taste
💯 Quality You Can Trust
📲 آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں
03000898804

29/04/2026

شکارپوری مشہور *سبز چٹنی*

کھٹاس سے بھرپور چٹ پٹی ذائقے دار
(کچے آم)_(سبز مرچ)_(پودینہ)_(سبز دھنیا)_(انار دانہ)_(اور دیسی لہسن) سے تیار شدہ..

الحمداللہ کسٹمر کا فیڈ بیکاور مزید آرڈر لینے کے لیے رابطہ
29/04/2026

الحمداللہ کسٹمر کا فیڈ بیک
اور مزید آرڈر لینے کے لیے رابطہ

شکارپوری مشہور *سبز چٹنی* کھٹاس سے بھرپور چٹ پٹی ذائقے دار(کچے آم)_(سبز مرچ)_(پودینہ)_(سبز دھنیا)_(انار دانہ)_(اور دیسی ...
28/04/2026

شکارپوری مشہور *سبز چٹنی*

کھٹاس سے بھرپور چٹ پٹی ذائقے دار
(کچے آم)_(سبز مرچ)_(پودینہ)_(سبز دھنیا)_(انار دانہ)_(اور دیسی لہسن) سے تیار شدہ..

📦 آرڈر بک کروانے کے لیے:
براہِ کرم اپنا مکمل پتہ اور لوکیشن (Location) واٹس ایپ پر ارسال فرمائیں۔

🕒 ڈیلیوری کا وقت:
ان شاءاللہ، آپ کا آرڈر 24 گھنٹوں کے اندر آپ کی دہلیز پر پہنچا دیا جائے گا۔

🚚 1000 روپے یا زائد کی خریداری پر ہوم ڈیلیوری بالکل مفت!

🔰 ہماری نمایاں خصوصیات:

✅ معیار دیکھیں، تسلی کریں، پھر ادائیگی کریں!
آپ کو حق حاصل ہے کہ آرڈر وصول کرتے وقت ذائقہ اور معیار کا جائزہ لیں۔

🌿 سنت کے مطابق واپسی کا آسان اصول:
اگر کسی پروڈکٹ کا ذائقہ یا معیار آپ کی توقعات پر پورا نہ اترے، تو اسی وقت واپسی ممکن ہے – اور مکمل رقم بلا تاخیر اور بلا بحث واپس کر دی جائے گی۔

🔁 ہم منافع سے بڑھ کر آپ کی تسلی اور اعتماد کو اہمیت دیتے ہیں۔

💵 کیش آن ڈیلیوری کی سہولت دستیاب ہے۔

🚴‍♂️ محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری:
ہم آپ کا آرڈر کسی تھرڈ پارٹی (اوبر، کریم، بائیکیا) کے بجائے اپنے ذاتی اور تربیت یافتہ نمائندے کے ذریعے پہنچاتے ہیں۔

❤️ ہمارا مقصد صرف چیز بیچنا نہیں، بلکہ آپ کے گھر تک خلوص، ذائقہ اور اطمینان پہنچانا ہے۔
🕌 ہم اپنی ہر پروڈکٹ دیانت، خلوص اور برکت کے ساتھ تیار کرتے ہیں — کیونکہ ہمارا اصل جواب اللہ کو دینا ہے۔
🤲 ہم دعا گو ہیں کہ ہمارا ذائقہ، خدمت، اور سچائی آپ کے دل کو بھا جائے۔

🍃 المشحون فوڈز – لاہور
📞 03000-898-804
📞 03000-896-804

پہلی تصویر میں ہمارے ایک کسٹمر کا آن لائن آڈر ہے جسمیں  #اچار،  ،  ، خالص  #شہد اور  #چٹنیاں وغیرہ شامل ہیں.ٹوٹل 15520 ر...
23/12/2025

پہلی تصویر میں ہمارے ایک کسٹمر کا آن لائن آڈر ہے جسمیں #اچار، ، ، خالص #شہد اور #چٹنیاں وغیرہ شامل ہیں.
ٹوٹل 15520 روپے کا. جو کہ کسٹمر کا پر #اعتماد کا ثبوت ہے. الحمدلله
دوسری تصویر میں ہماری #پراڈکٹس کا #ریویو دیکھا جا سکتا ہے،
کسٹمر نے یہ آڈر ہم سے لاہور میں موصول کیا. لیکن اسکی دھوم پنڈی اور اسلام آباد تک مچی. یہ ثبوت ہماری پراڈکٹس کی کوالٹی اور معیار کا الحمدلله ۔
کسٹمر نا صرف خود اپنے لئے خرید رہے ہیں بلکہ اپنے بہن بھائیوں، اور دوست احباب کو بھی تحفتا دے رہے ہیں، ایک اچھے #معیار کی وجہ سے خود ہی دوسروں کو ہماری پراڈکٹس کی پرموشن بھی کر رہے ہیں. الحمدلله

تو آپ بھی دیر مت کیجے
ابھی المشحون فوڈز کی پراڈکٹس آڈر کیجیے
اور انجوائے کیجیے

المشحون فوڈز:
03000898804
03000896804

شکارپور، سندھ کے خالص اور لاجواب ذائقے اب لاہور میں آپکی دہلیز پر تو اب دیر کس بات کیابھی رابطہ کریں اور اپنا آڈر کنفرم ...
24/10/2025

شکارپور، سندھ کے خالص اور لاجواب ذائقے
اب لاہور میں آپکی دہلیز پر

تو اب دیر کس بات کی
ابھی رابطہ کریں اور اپنا آڈر کنفرم کیجیے.

#اچار
#شکارپور

🍋  #لیموں  #اچار کے فوائد1. ہاضمے کے لیے مفیدلیموں اچار کھانے کے بعد معدے کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔کھٹی چیز ہونے کی و...
04/10/2025

🍋 #لیموں #اچار کے فوائد

1. ہاضمے کے لیے مفید

لیموں اچار کھانے کے بعد معدے کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

کھٹی چیز ہونے کی وجہ سے بھوک بڑھاتا ہے۔

2. وٹامن سی کا خزانہ

لیموں میں وافر مقدار میں وٹامن C پایا جاتا ہے جو قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے اور بیماریوں سے بچاتا ہے۔

3. قبض دور کرنے میں مددگار

اچار میں موجود ریشے اور تیل آنتوں کو نرم کرتے ہیں، جس سے قبض میں کمی آتی ہے۔

4. خون کی صفائی اور جلد کی خوبصورتی

لیموں کا اچار خون صاف کرتا ہے اور جلد کو تروتازہ اور چمکدار بناتا ہے۔

5. اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات

لیموں اور مصالحے جسم میں فری ریڈیکلز سے لڑتے ہیں، جو بڑھاپے کی رفتار کو کم کرتے ہیں۔

6. وزن کم کرنے میں مدد

لیموں کا اچار میٹابولزم بہتر بناتا ہے اور چربی گھلانے میں مددگار ہے (لیکن اعتدال سے استعمال ضروری ہے)۔

7. جوڑوں کے درد اور یورک ایسڈ میں کمی

لیموں یورک ایسڈ کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے، جس سے جوڑوں کے درد اور گاؤٹ کے مریضوں کو فائدہ ہوتا ہے۔

8. دل کی صحت

لیموں میں پوٹاشیم اور اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہیں جو بلڈ پریشر کو متوازن رکھتے ہیں۔

⚠️ اہم نوٹ:
لیموں اچار میں نمک اور تیل زیادہ ہوتا ہے، اس لیے ہائی بلڈ پریشر اور زیادہ کولیسٹرول والے افراد اسے کم مقدار میں استعمال کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

📦 آرڈر بک کروانے کے لیے:
براہِ کرم اپنا مکمل پتہ اور لوکیشن (Location) واٹس ایپ پر ارسال فرمائیں۔

🕒 ڈیلیوری کا وقت:
ان شاءاللہ، آپ کا آرڈر 24 گھنٹوں کے اندر آپ کی دہلیز پر پہنچا دیا جائے گا۔

🚚 1000 روپے یا زائد کی خریداری پر ہوم ڈیلیوری بالکل مفت!

🔰 ہماری نمایاں خصوصیات:

✅ معیار دیکھیں، تسلی کریں، پھر ادائیگی کریں!
آپ کو حق حاصل ہے کہ آرڈر وصول کرتے وقت ذائقہ اور معیار کا جائزہ لیں۔

🌿 سنت کے مطابق واپسی کا آسان اصول:
اگر کسی پروڈکٹ کا ذائقہ یا معیار آپ کی توقعات پر پورا نہ اترے، تو اسی وقت واپسی ممکن ہے – اور مکمل رقم بلا تاخیر اور بلا بحث واپس کر دی جائے گی۔

🔁 ہم منافع سے بڑھ کر آپ کی تسلی اور اعتماد کو اہمیت دیتے ہیں۔

💵 کیش آن ڈیلیوری کی سہولت دستیاب ہے۔

🚴‍♂️ محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری:
ہم آپ کا آرڈر کسی تھرڈ پارٹی (اوبر، کریم، بائیکیا) کے بجائے اپنے ذاتی اور تربیت یافتہ نمائندے کے ذریعے پہنچاتے ہیں۔

❤️ ہمارا مقصد صرف چیز بیچنا نہیں، بلکہ آپ کے گھر تک خلوص، ذائقہ اور اطمینان پہنچانا ہے۔
🕌 ہم اپنی ہر پروڈکٹ دیانت، خلوص اور برکت کے ساتھ تیار کرتے ہیں — کیونکہ ہمارا اصل جواب اللہ کو دینا ہے۔
🤲 ہم دعا گو ہیں کہ ہمارا ذائقہ، خدمت، اور سچائی آپ کے دل کو بھا جائے۔

🍃 المشحون فوڈز – لاہور
📞 03000-898-804
📞 03000-896-804

Address

Peer Colony Street Number 1 Near Madni Madical Store Walton Road Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Maknun Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category