28/10/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سر!
اللہ پاک جان جی اللہ ایک اللہ پاک وحدہ لا شریک لم یلد ولم یول بے نیاز جو نہ کسی سے جنے اور نہ اس پاک ذات سے کوئی جنے اپنے محبوب آقاۓ دو عالم سرور کائنات نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے وسیلے سے بھائی کو بھاٸی کے اہل و عیال اور بھائی کے والدین کو لمبی اور صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین!