AK Life & travel Vlog

AK
Life & travel Vlog مینہ امن آو سندرہ 🖤

 #کشمیریوں کے ساتھ بھی وہی کیا جا رہا ہے جو اسلام آباد ڈی چوک میں پی ٹی ائی اور پنجاب میں ٹی ایل پی والو  کے ساتھ کیا تھ...
27/07/2026

#کشمیریوں کے ساتھ بھی وہی کیا جا رہا ہے جو اسلام آباد ڈی چوک میں پی ٹی ائی اور پنجاب میں ٹی ایل پی والو کے ساتھ کیا تھا اگر پاکستانیوں نے کشمیر والو کےلیۓ آواز نہیں اٹھایا اور ان کا ساتھ نہیں دیا تو کل کو کوئی بھی پاکستانی پھر ان ظالم ڈکٹیٹروں کے خلاف اواز اٹھانے کی ہمت نہیں کر پائے گا 💔🥺
#وانی
Important Message🚨🏳






































#کشمیر



23/06/2026

انشـاللہ کل سـے بـاقـاعـدہ پـوسـٹ ہـوگـی ۔🪽❤️‍🔥

17/06/2026

"چونکہ لوگ بہت اچانک مر جاتے ہیں، اس لیے تمہیں اُن لوگوں سے ملنا چاہیے جن سے تم ملنا چاہتے ہو اور اُن جگہوں پر جانا چاہیے جہاں تم جانا چاہتے ہو۔"

14/06/2026

زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسِین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے ♥️🌸✨
M. Amir Khan

اس سے بھر کر خُوبصورت کیا ہو سکتا ہے کہ آپ ایک ایسے دِل کا انتخاب بن جائیں جس کے پاس چُننے کو پوری دنیا ہو، لیکن وہ آپ پ...
28/03/2026

اس سے بھر کر خُوبصورت کیا ہو سکتا ہے کہ آپ ایک ایسے دِل کا انتخاب بن جائیں جس کے پاس چُننے کو پوری دنیا ہو، لیکن وہ آپ پر ٹھہر جائے۔۔۔۔🌸

آج امت مسلمہ ایک عظیم اور غیرت مند لیڈر سے محروم ہوگئی ایسا لیڈر جس نے باطل کے سامنے سر جھکانے کی بجائے سر کٹانے کو ترجی...
01/03/2026

آج امت مسلمہ ایک عظیم اور غیرت مند لیڈر سے محروم ہوگئی
ایسا لیڈر جس نے باطل کے سامنے سر جھکانے کی بجائے سر کٹانے کو ترجیع دی 😭

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AK Life & travel Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share