makki foods

makki foods Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from makki foods, Food & Drink, Lahore.

20/02/2025

السلام علیکم ورحمۃاللہ

😳اگر آپ کے پاس اتنا سرمایہ آجاۓ کہ جس سے آپ ایک بزنس اسٹارٹ کرسکیں تو آپ کون سے بزنس کو Prefer کریں گے؟؟

🙋اگر میں اپنا بتاؤں تو اس وقت میرے دل اور دماغ ایک ہی بزنس اسٹارٹنگ کو زیادہ ووٹ دے رہے ہیں۔۔۔
✋تو جی وہ آخر ہے کونسا بزنس؟؟

🍱وہ ہے "آرگینک فوڈ بزنس"۔۔۔

🍭جی بالکل درست پڑھا آپ نے۔۔
میں کن وجوہات کی بنیاد پر اسے prefer کررہی ہوں وہ بھی دیکھ لیں ۔۔۔

❗دراصل آج کے اس دور میں کیمیکل سے آلودہ، زہریلے مواد ، مصنوعی اجزاء اور غیر صحت مند طریقوں سے بنا کر بیچے جانے والی اشیاء کی بدولت لوگوں میں صحت کے متعلقہ مسائل بہت زیادہ عام ہوچکے ہیں، خطرناک قسم کی بیماریاں لاحق ہیں۔۔
❗لوگ جانتے ہوۓ بھی کہ یہ اشیاء ان کیلۓ موت ہیں، انہیں خریدنے پر مجبور ہیں کیونکہ اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ۔۔۔

📌سو اگر کوئی شخص ان حالات میں بالکل آرگینگ فوڈ بزنس شروع کرے جس میں خالص اشیاء ہوں، کیمیکل سے پاک پروڈکٹس ہوں تو نہ صرف اسے بے حد پزیرائی ملے گی بالکل مخلوق خدا کی بہتری کے واسطے اجر وثواب بھی ملے گا۔۔

✔آرگینک فوڈ بزنس میں آپ کے پاس بہت ساری اقسام کی پروڈکٹس ہیں۔۔

1⃣نمبر ون:
آرگینک فروٹس اور ویجیٹیبلز
2⃣نمبر ٹو:
ہوم میڈ آرگینک بیکری ہروڈکٹس
3⃣نمبر تھری:
آرگینک ڈیری پروڈکٹس
4⃣نمبر فور:
نیچرل ہربل پروڈکٹس

لیکن یاد رکھیں!
🎯معیار پر کبھی سمجھوتہ نہ کریں
☑کسٹمر کئیر کو پہلے اسٹیپ کے طور پر لیں
🌀درست مارکیٹنگ اسٹریٹیجیز کا استعمال کریں

⭐ان شاء اللہ آپ کامیاب ہونگے

بہت شکریہ
شاد رہیں

19/02/2025
18/02/2025

💝بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم💝
شروع اللہ کے نام سے جو رحمٰن اور رحیم ہے

💞💝💖بزنس کرنے کے لیے پیسوں کی ضرورت ہرگز نہیں🖤💝💞

💝وہ کیسے ؟
💖 ، اگر آپ اپنی جیب سے ایک دمڑی بھی خرچ نہیں کرنا چاہتے تو آپ کسی سیلر کیساتھ ری سیلر بن جائیں ، اب اس کا مطلب ؟👇
👈مطلب یہ کہ آپ پیسے بلکل بھی خرچ نہیں کریں گے بلکہ ایسے بااعتماد تاجر کو چنیں گے جس کی اشیاء آپ سیل کر سکیں چیزیں بیچیں اور مقررہ نفع بغیر روپے خرچ کئے حاصل کریں ،
💦اب اس کا مدار آپ کی محنت پر ہوگا کہ آپ کتنے محنتی ہیں ؟
اور آپ اپنے لئے اس میں کتنی راہیں کھول سکتے ہیں_

💓💚❤دوسرا آئیڈیا ℅
اگر آپ کے پاس کم از کم 5 ہزار روپے بھی ہیں اس سے بھی آپ اچھا خاصا کاروبار سجا سکتے ہیں
💖مثلا دال چاول ، دہی ، دودھ ، کچی لسی ،آم جوس یا دوسرے موسمی پھلوں کے جوس ،روزمرہ استعمال ہونی والی ہلکی پھلکی کاسمیٹک اشیاء سرخی ، پوڈر ،صابن، ہئیر آئل،شیمپو، چوڑیاں ، میک اپ سامان وغیرہ

💞💝❣️💥تیسرا آئیڈیا%
اگر آپ کے پاس اچھا سرمایہ ہے پھر بھی 50 ہزار ، ایک لاکھ ، دو لاکھ ، تین لاکھ روپے ہیں تو آپ یہ اشیاء خرید کر ایک سرکاری نوکر جتنا بلکہ اس سے بھی زیادہ کما سکتے ہیں ، وہ اشیاء کیا ہوسکتی ہیں ؟👇
👈دیسی اشیاء
💝مثلا دیسی گھی ، شہد،زیتون آئل،چھلکا اسپغول،زعفران،اچار،چٹنیاں، اخروٹ ،پستہ ،بادام ،کاجو،مونگ پھلی ، خشک میوہ جات وغیرہ
💖کپڑے کا کاروبار ہر قسم زنانہ ومردانہ ورائٹیز سلے ہوئے بغیر سلے ہوئے ، آنلائن ،آفلائن ہر طرح،اسی طرح عطریات خوشبو کا کاروبار بھی آپ ٹرائی کر سکتے ہیں ، اس کے علاوہ
اگر آپ کے پاس ہنر ہے تو وہ بھی بیچ سکتے ہیں ،۔
کرنے کو بہت کچھ ہے اگر آپ کرنا چاہیں تب ؟

✍🏿✍🏿✍🏿✍🏿✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻👁👁👁

18/02/2025

السلام علیکم ورحمۃاللہ
مکی فوڈز پر آپ تمام دوستوں کو خوش آمدید
اس پیج کو لائک کرلیں

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when makki foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category