05/07/2025
’امدادی مرکز آنے والے فلسطینیوں پر فائرنگ کے لیے مشین گنز کا استعمال بھی کیا گیا۔۔۔‘ غزہ میں اسرائیلی و امریکی حمایت سے چلنے والی این جی او سے منسلک سابق سکیورٹی کنٹریکٹر کے مطابق انھوں نے بارہا اپنے ساتھیوں کو ایسے بھوکے فلسطینیوں پر فائرنگ کرتے دیکھا ہے جو کسی طرح سے خطرے کا باعث نہیں دکھائی دیتے تھے۔
تحریر: https://bbc.in/46tXF9j