10/08/2026
بسم اللہ آٹا چکی اینڈ گروسری سٹوربسم اللہ آٹا چکی اینڈ گروسری سٹور
گرین ٹاؤن کی سب سے سستی آٹا چکی
اہل علاقہ کی خدمت کے لئے ہر چیز پر خصوصی رعایت دے رہا ہے۔
کیک 400 روپے پاونڈ
پیسٹری 80 فی عدد
چکی آٹا 150 روپے کلو
چینی 150 روپے کلو
بیسن 250 روپے کلو
دال چنا 240 روپے کلو
دال مسور 240 روپے کلو
دال مسر 240 روپے کلو
دال ماش 420 روپے کلو
دال مونگ 360 روپے کلو
کالے چنے 230 روپے کلو
سفید چنے 240 روپے کلو
بھلیاں گول،لمبی 300 روپے کلو
میکرونی 300 روپے کلو
کھلا سرف 200 روپے کلو
سرکاری آٹا 1500 فی 10 کلو
کراچی آئل 480 روپے
کراچی گھی 500 روپے
اس کے علاوہ مکمل راشن بھی موجود ہے
سرف، صابن، چائے کی پتی، خالص چکی کا گرم مصالحہ، سرخ مرچ وغیرہ بھی دستیاب ہے۔
جانوروں کا دانہ بھی موجود ہے۔
صاف ستھری دالیں بہترین اشیاء خرید کرنے کے لئے رابطہ کریں۔
رابطہ : 628 بلاک 5 سیکٹر ڈی 2 حسن بصری روڈ گرین ٹاؤن لاہور۔
Bismillaah Atta Chakki and Grocery Store
Address: 628 Block 5 Sector D 2 Hassan Basri Road Green Town Lahore.
All Grocery Item are availabe with Discounted Rates.