Zakir Baie

Zakir Baie صیحت
اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے

28/07/2026

21/07/2026

دھوپ چاہئے کتتی ہی تیز کیو ں نہ ہو سمند کو خوحشک نہیں کرسکتی ہیں
مشکلات کتی ہی بڑی کیوں نہ ہو صبر کرنے والوں کا کچھ نہں بگاڑ سکتی۔۔۔۔

20/07/2026

19/07/2026





16/07/2026

جمعہ شپہ دہ درود شریف وایئ
صلی اللہ علیہ وسلم

ماندوریا کی بیٹیوں کو تعلیم دو!تین ہزار سے زائد آبادی پر مشتمل گاؤں ماندوریا آج بھی گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول سے محروم ہ...
14/07/2026

ماندوریا کی بیٹیوں کو تعلیم دو!

تین ہزار سے زائد آبادی پر مشتمل گاؤں ماندوریا آج بھی گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول سے محروم ہے۔

ہم حکومتِ پختونخوا، محکمۂ تعلیم اور اپنے صوبائی نمائندے حاجی عبدالمنیم صاحب سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ماندوریا کے لیے فوری طور پر گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول منظور کیا جائے تاکہ ہماری بیٹیاں بھی تعلیم کے زیور سے آراستہ ہو سکیں۔

نوجوانانِ ماندوریا

قصہ یوسف پڑھ کر سمجھ میں آیا 🫣کس حد تک جاسکتے ہیں حسد کرنے والے🍀
14/07/2026

قصہ یوسف پڑھ کر سمجھ میں آیا 🫣
کس حد تک جاسکتے ہیں حسد کرنے والے🍀

14/07/2026

جو تقریر مولانا فضل الرحمن صاحب نے کی وہ سن کر دل بہت خوش ہو گیا

سستا پیٹرول پہنچنے میں 2 ماہ لگتے ہیں اور مہنگا 2 گھنٹے میں پہنچ جاتا ہے۔۔😡میاں جدوں آئے گا لگ پتا جائے گا، میاں دے نعرے...
11/07/2026

سستا پیٹرول پہنچنے میں 2 ماہ لگتے ہیں اور مہنگا 2 گھنٹے میں پہنچ جاتا ہے۔۔😡
میاں جدوں آئے گا لگ پتا جائے گا، میاں دے نعرے وجنے وجنے نے۔🤫😹

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir Baie posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category