بھٹنی نیوز

بھٹنی نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from بھٹنی نیوز, Grocers, Lakki Marwat.

02/09/2026

الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آج ہمارے کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ تھا ہم دل کی گہرائیوں سے پی ٹی آئی صدر *حاجی ثناء اللہ صاحب* کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے اپنی مصروف زندگی میں سے وقت نکال کر ہمارے اس کھیل کے میدان میں تشریف لائی۔

31/08/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آج ہمارے کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ تھا ہم دل کی گہرائیوں سے پی ٹی آئی صدر *حاجی ثناء اللہ صاحب* کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے اپنی مصروف زندگی میں سے وقت نکال کر ہمارے اس کھیل کے میدان میں تشریف لائی۔

کھیل صرف جیت ہار کا نام نہیں، یہ اتحاد، نظم و ضبط اور صحت مند مقابلے کا نام ہے۔ آپ جیسی معزز شخصیات جب نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے آتی ہیں تو اس سے ہمارے کھلاڑیوں کا حوصلہ دگنا ہو جاتا ہے۔
اس دوران صدر صاحب نے کمیٹی کیلئے 15000 اور دونوں ٹیم کیلئے 1000 ، 1000 نقد انعام دیا۔ اور ٹورنامنٹ میں کمیٹی کی طرف سے جیتنے والے ٹیم کو 5000 اور ہارنے والے ٹیم کو 2500 انعام تھا۔
حاجی ثناء اللہ صاحب! آپ کی موجودگی ہمارے نوجوانوں کے لیے پیغام ہے کہ کھیل کے ساتھ اخلاق اور کردار بھی ضروری ہے۔ آپ نے آج فائنل کو چار چاند لگا دیے۔

ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کو صحت، لمبی عمر اور برکت عطا فرمائے۔ اور آپ کو ہمیشہ اسی طرح قوم و ملت کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین
آخر میں ایک بار پھر *حاجی ثناء اللہ صاحب* کا تہہ دل سے شکریہ کہ آپ آئے اور اس ٹورنامنٹ کے فائنل کی رونق بڑھائی۔
جزاک اللہ خیرا ❤️

28/08/2026

حرامہ تالہ روڈ کا باقاعدہ افتتاح اور وعدہ پورا ہونے کی جانب ایک اہم قدم !

آج حرامہ تالہ روڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ یہ وہ سڑک ہے جس کی خستہ حالی کی وجہ سے حرامہ تالہ اور آس پاس کے دیہات کے عوام نے کئی سال تک شدید مشکلات برداشت کیں۔ خراب راستے کی وجہ سے روزمرہ آمدورفت، طلبہ کے اسکول جانے، مریضوں کو ہسپتال پہنچانے اور لوگوں کے روزگار سے متعلق معاملات میں عوام کو مسلسل پریشانی کا سامنا رہا۔

الحمدللہ، آج یہ انتظار ختم ہونے جا رہا ہے۔ معاونِ خصوصی برائے داخلہ و قبائلی امور طارق سعید مروت کی خصوصی ہدایت پر فوکل پرسن حاجی نیک محمد خان نے حرامہ تالہ روڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔

یہ صرف ایک سڑک نہیں بلکہ حرامہ تالہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں کے عوام کے لیے آسان، محفوظ اور بہتر مستقبل کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ ان شاء اللہ اس روڈ کی تکمیل سے عوام کو آمدورفت میں آسانی، روزگار کے مواقع تک بہتر رسائی، طلبہ کو اسکول آنے جانے میں سہولت اور مریضوں سمیت عام شہریوں کو بروقت سفر کی سہولت میسر آئے گی۔

ہم نے حرامہ تالہ اور آس پاس کے دیہات کے عوام کے ساتھ جو وعدہ کیا تھا، آج وہ وعدہ عملی شکل اختیار کر رہا ہے۔ ہمارے لیے سیاست کا اصل مقصد صرف دعوے کرنا نہیں بلکہ عوام کے مسائل کو سمجھنا، ان کے حل کے لیے کوشش کرنا اور کیے گئے وعدوں کو عملی طور پر پورا کرنا ہے۔

ان شاء اللہ حرامہ تالہ روڈ علاقے کی ترقی اور عوام کی سہولت کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔

وعدہ کیا تھا، جدوجہد کی، اور اب وعدہ پورا ہونے جا رہا ہے۔
تصاویر جھلکیاں تفصیلی وڈیو کل اپلوڈ کی جائے گی ۔

🤍🤍🫀
21/08/2026

🤍🤍🫀

19/08/2026

*جے ٹی آئی یونٹ حرامہ تالا کی گرینڈ ٹیلنٹ ایوارڈ شو اور تقریب تقسیم انعامات*
لکی مروت: جے ٹی آئی یونٹ حرامہ تالا کی " گرینڈ ٹیلنٹ ایوارڈ شو اور تقریب تقسیم انعامات، مزید مختصر تفصیل


JTI Lakki Marwat
JTI Pak

🌹منگنی مبارک ہو میرا کزن برکت اللہ خان 🌹۔  پھول بھی ہیں بہت حسین مگر تم پھولوں سے__ بهى خوبصورت ہو..❤ ❤     👏🌹❤️منگنی  م...
11/08/2026

🌹منگنی مبارک ہو میرا کزن برکت اللہ خان 🌹۔
پھول بھی ہیں بہت حسین مگر
تم پھولوں سے__ بهى خوبصورت ہو..❤

👏

🌹❤️منگنی مبارک ❤️🌹
Congratulation to my dear Barkat ullah

03/05/2026

اللہ دے صحت در کی🤲 Umar Jan .

25/04/2026

ڈی ائی خان نائٹ پروگرام ڈروان بیٹنی Muhammad Abbas 🤍🫀

Address

Lakki Marwat
MOJHMASTI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بھٹنی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بھٹنی نیوز:

Shortcuts

Share

Category