16/06/2026
✨ خوبصورت، صاف اور صحت مند جلد اب آپ کی پہنچ میں! ✨
حاجی گلزار سرجیکل ہسپتال میں معروف ماہرِ جلد ڈاکٹر صائم ڈار کے زیرِ نگرانی خصوصی فری سکن کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جلد، ناخن اور بالوں کے مسائل کے لیے مفت معائنہ اور ماہر مشورہ حاصل کریں۔
✅ جلد کے تمام مسائل
✅ ناخنوں کے امراض
✅ بالوں کا گرنا اور دیگر مسائل
🎉 خوشخبری!
💎 Hydra Facial اور Glow Drips پر BIG DISCOUNT دستیاب ہے۔
📅 تاریخ: 20 جون 2026 (بروز ہفتہ)
⏰ وقت: دوپہر 2:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک
📍 مقام: مال روڈ، چاندنی چوک، لالہ موسیٰ
📞 مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0333-8513506
🌟 اپنی جلد کی خوبصورتی اور صحت کے لیے آج ہی رجوع کریں اور ماہر علاج سے فائدہ اٹھائیں۔