Layyah point

Layyah point Muhammad Adnan Qasim

14/02/2024

گرمانی صاحب کوئی شوٹا لیک ہونے کا ڈر تو نہیں تھا کہتے ہیں مریم کے پاس کافی تعداد میں ٹوٹے ہیں

14/02/2024
14/02/2024

کوکا نئی ڈٹھا، گورمانڑی دا نک ڈھئے پئے، عوام ہنڑ جوتیاں پسائی بیٹھی سی، آوے تاں صحیح انکل سرگم

14/02/2024

لیہ والو ہمارے ساتھ پتینک ہو گیا

23/04/2023

رہائشی گھروں, کمرشل پلازہ ،شادی ھال اور تمام طرز کی عمارات کے خوبصورت نقشہ جات بنوانے کے لیے رابطہ کریں. نیز ان کے تھری ڈی ویوز (3D) ( ،آرکیٹیکچر،سٹرکچر،الیکڑیکل، مکینکل ، پلمبنگ اینڈ سیور پائپ لائن کا ڈیزائن) ہم سے بنوائیں۔ اپنے گھر یا پلازے کا ایسٹی میٹ اور میٹیریل کی معلومات ہم سے حاصل کریں۔۔نہایت ہی مناسب ریٹ کے ساتھ پورے پاکستان میں بذریعہ ڈاک اپنی فائل وصول کریں 🏠

Whatsapp number = 03007704291

We are offering the best services to you at Reasonable price. Make complete maps of your house, plaza, mosque, infrastructure, housing scheme (architecture, structure, electrical, mechanical, plumbing and sewer pipeline design) with us. Receive your file by post all over Pakistan with very reasonable rates.
Also please like and share our page to others,
Much appreciated to all of you

10/04/2023

بسمہ گڑیا

‏ضیاء چترالی لکھتے ہیں۔ 1960ء میں فرانس نے کانگو کو آزاد کیا۔ بعد میں اس نے اپنا سفیر وہاں تعینات کر دیا۔ ایک مرتبہ فران...
09/03/2023

‏ضیاء چترالی لکھتے ہیں۔ 1960ء میں فرانس نے کانگو کو آزاد کیا۔ بعد میں اس نے اپنا سفیر وہاں تعینات کر دیا۔ ایک مرتبہ فرانسیسی سفیر صاحب شکار کی تلاش میں کانگو کے جنگلات نکل گیا۔
جنگل میں چلتے چلتے سفیر کو دور سے کچھ لوگ نظر آئے۔ وہ سمجھا شاید میرے استقبال کے لئے کھڑے ہیں۔ قریب پہنچا تو معلوم ہوا کہ یہ ایک آدم خور قبیلہ ہے۔ انہوں نے فرانسیسی سفیر کو پکڑ کر ذبح کیا۔ اس کی کڑاہی بنائی اور سفید گوشت کے خوب مزے اڑائے۔
فرانس اس واقعے پر سخت برہم ہوا اور کانگو سے مطالبہ کیا کہ وہ سفیر کے ورثاء کو (کئی) ملین ڈالر خون بہا ادا کرے۔ کانگو کی حکومت سر پکڑکر بیٹھ گئی۔ خزانہ خالی تھا، ملک میں غربت و قحط سالی تھی۔ بہرحال کانگو کی حکومت نے فرانس کو ایک خط لکھا، جس کی عبارت کچھ یوں تھی:
"کانگو کی حکومت محترم سفیر کے ساتھ پیش آئے واقعے پر سخت نادم ہے، چونکہ ہمارا ملک خون بہا ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتا، لہٰذا غور و فکر کے بعد ہم آپ کے سامنے یہ تجویز رکھتے ہیں کہ ہمارا جو سفیر آپ کے پاس ہے، آپ بدلے میں اسے کھا لیں۔ والسلام!"
پاکستان کو بھی چاہئے کہ وہ آئی ایم ایف کو خط لکھے، جس کا مضمون کچھ یوں ہونا چاہیے:
"پچھلے پچھتر برسوں میں ہماری اشرافیہ نے جو قرضے لئے ہیں، وہ آپ ہی کے بینکوں میں پڑے ہیں، ہم آپ کے قرضے تو واپس نہی کر سکتے۔ لہٰذا گزارش ہے کہ ہماری اشرافیہ کے بینک بیلنس، اثاثے اور بچے مغربی ممالک میں ہیں، بدلے میں آپ وہ رکھ لیں۔"
انج تے فر انج ہی سہی 😎

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے انتہائ معصوم و نفیس ورکر علی بلال عرف ضلے شاہ آج لا...
08/03/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے انتہائ معصوم و نفیس ورکر علی بلال عرف ضلے شاہ آج لاہور پولیس گردی میں شہید ہو گئے ، رب تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔۔
پچھلے دنوں زمان پارک میں اس پھول جیسے انسان سے ملاقات ہوئ تھی انتہائ نفیس اور بھولے بھالے پیارے سے انسان تھے ، ان کی شہادت کی خبر سن کر انتہائ رنجیدہ ہوں ۔۔۔copy

08/03/2023

Zaman park lahore k hallat

Address

Mohala Ekd Gaha
Layyah
31200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Layyah point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Layyah point:

Share

Category