maria Baloch

maria Baloch ہم ہر کسی کے لیے خود کو اچھا ثابت نہیں کرتے���

🫰🥰
20/04/2026

🫰🥰

سکون چیزوں میں نہیں،احساس میں ہوتا ہے 🕊️جو دل کو اچھا لگے،وہی سب سے قیمتی ہوتا ہے ❤️
20/04/2026

سکون چیزوں میں نہیں،
احساس میں ہوتا ہے 🕊️
جو دل کو اچھا لگے،
وہی سب سے قیمتی ہوتا ہے ❤️

ہر تھکا ہوا دل ایک نرم لفظ کا منتظر ہوتا ہے 🥀🖤💯
16/04/2026

ہر تھکا ہوا دل ایک نرم لفظ کا منتظر ہوتا ہے 🥀🖤💯

آج میری سالگرہ ہے🎂یعنی آج میرے بابا کے گھر کو رحمت سے نوازا گیا تھا♥️✨           ~•𝘏𝘢𝘱𝘱𝘺 𝘣𝘪𝘳𝘵𝘩𝘥𝘢𝘺 𝘵𝘰 𝘮𝘦~•               ...
03/03/2026

آج میری سالگرہ ہے🎂
یعنی آج میرے بابا کے گھر کو رحمت سے نوازا گیا تھا♥️✨
~•𝘏𝘢𝘱𝘱𝘺 𝘣𝘪𝘳𝘵𝘩𝘥𝘢𝘺 𝘵𝘰 𝘮𝘦~•
🎂🎉🎁🎈

❤️
16/02/2026

❤️

*میں کہیں ٫ خُواب ھی نہ ھو جاؤں* *میری موجُودگی میں٫دیکھ مُجھے.🤍🌸*۔۔۔۔۔🤍🍂۔۔۔۔۔۔ALONE
28/01/2026

*میں کہیں ٫ خُواب ھی نہ ھو جاؤں*
*میری موجُودگی میں٫دیکھ مُجھے.🤍🌸*

۔۔۔۔۔🤍🍂۔۔۔
۔۔۔ALONE

22/08/2025
06/08/2025

اساں تا کہیں دے کجھ نئی لگدے😭
🥹ساکوں وی اپڑا بنڑایا کہیں نئی💔

06/08/2025

🌟 خاموش لوگ اکثر دل کے بہت گہرے ہوتے ہیں... 🌟

وہ سب کچھ کہہ تو نہیں پاتے،
لیکن ان کی آنکھیں، ان کی پوسٹس… سب کچھ بیان کر دیتی ہیں۔

💭 اگر آپ بھی ان لوگوں میں سے ہیں
جو لفظوں سے زیادہ احساس کو محسوس کرتے ہیں...
تو شاید میرا یہ صفحہ آپ کے دل کو چھو جائے۔

📌 یہاں آپ کو ملیں گے:
• دل سے لکھی گئی باتیں
• وہ خاموشیاں جن کا شور ہوتا ہے
• اور وہ الفاظ، جو شاید آپ کے اپنے ہوں...

❤️ اگر دل نے کچھ محسوس کیا ہو…

Address

Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when maria Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share