ST wanda Jhang zone

ST wanda Jhang zone Ahsan Feed Mills (Pvt) Ltd, Rizvi Dairy Farm, Kot Addu Bypass, Leiah, Pakistan, Leiah, Pakistan

26/10/2025
🌾 فارمر بھائیوں کے لیے خاص پیغام 🌾آپ کی محنت، آپ کا خون پسینہ، اور آپ کے جانور ہی آپ کا سرمایہ ہیں۔اگر جانور کمزور ہوں، ...
01/10/2025

🌾 فارمر بھائیوں کے لیے خاص پیغام 🌾

آپ کی محنت، آپ کا خون پسینہ، اور آپ کے جانور ہی آپ کا سرمایہ ہیں۔
اگر جانور کمزور ہوں، دودھ کم دیں یا گوشت نہ بڑھائیں تو محنت کا پھل آدھا رہ جاتا ہے۔

اسی لیے آیا ہے 💡
ایس ٹی ونڈا – جو ہے فارمر کی اصل کامیابی کا راز! 🐄🐂

✨ خصوصیات:
✅ دودھ میں فوری اضافہ 🥛
✅ گوشت بڑھانے کے لیے بہترین فارمولہ 🍖
✅ متوازن منرلز اور وٹامنز سے بھرپور
✅ کوئی ایکسٹرا چیز ڈالنے کی ضرورت نہیں (چوکر، کھل، ڈی سی پی وغیرہ)

🌟 فارمرز کی زبان سے:
"ایس ٹی ونڈا وہ فیڈ ہے جس نے ہماری آمدنی اور اعتماد دونوں بڑھا دیے!"

📌 آج ہی آیئے عمر ٹریڈرز پر،
کیونکہ آپ کے جانور deserve کرتے ہیں بہترین خوراک، اور آپ deserve کرتے ہیں زیادہ منافع۔

🚀 ایس ٹی ونڈا – زیادہ دودھ، زیادہ گوشت، زیادہ خوشحالی 🚀

Call; 03095559248 (Dr Ali)

Do contact for dealership;Dr Ali Aun Abbas03095559248
09/08/2025

Do contact for dealership;
Dr Ali Aun Abbas
03095559248

Alhumdolilah💯Quality aur mayar ko barqarar rkhty huwy farmers ka hum par brhta huwa eitemad💯ST-25👌ST-19👌ST-24👌Contact fo...
11/04/2025

Alhumdolilah💯
Quality aur mayar ko barqarar rkhty huwy farmers ka hum par brhta huwa eitemad💯
ST-25👌
ST-19👌
ST-24👌
Contact for distribution;
Dr Ali Mian (03095559248)
Anwar Ismail (03095559262)

ڈیری فارمنگ کیا ہے؟ اور اس میں منافع کیسے ہوتا ہے؟”السلام علیکم!بہت سے لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ ڈیری فارمنگ واقعی ایک کام...
08/04/2025

ڈیری فارمنگ کیا ہے؟ اور اس میں منافع کیسے ہوتا ہے؟”

السلام علیکم!

بہت سے لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ ڈیری فارمنگ واقعی ایک کامیاب بزنس ہے؟ کیا اس میں بچت ممکن ہے؟ اور کیا کارپوریٹ لیول پر اسے لے جایا جا سکتا ہے؟
نیگٹیو کمنٹس آتے ہیں، لیکن کوئی بات نہیں — مارکیٹ کا حصہ ہیں، ہم ان کو ہینڈل بھی کرتے ہیں اور برداشت بھی۔

آج میں آپ کو حقیقت بتانے جا رہا ہوں، وہ حقیقت جو گراؤنڈ پر ہے:



فرض کریں آپ ایک Pure Holstein Friesian جانور خریدتے ہیں:
• چاہے وہ Australian یا American breed ہو
• وہ جانور پریگننٹ ہو
• Sexed semen کے ذریعے حاملہ ہو
• اچھی فیڈنگ اور بریڈنگ فارم سے آیا ہو
• تو اس کی لاگت تقریباً 9,50,000 روپے ہوتی ہے



1. پہلا فائدہ – دودھ کی آمدنی

Holstein Friesian کا اوسط دودھ 34 لیٹر/دن ہوتا ہے
305 دن کی ایک لیٹیکشن:
34 لیٹر × 305 دن = 10,370 لیٹر دودھ

اب اگر آپ 150 روپے فی لیٹر بیچتے ہیں تو:
10,370 لیٹر × 150 = 15,55,500 روپے آمدنی

اس میں سے اگر آپ 60% لاگت نکال دیں (فیڈ، لیبر، شیڈ وغیرہ)
تو بھی تقریباً 6,22,000 روپے کا صاف منافع صرف دودھ سے مل رہا ہے



2. دوسرا فائدہ – کاف (بچی) کی ویلیو

Sexed semen کی وجہ سے فیمل بچی ہونے کے 90% چانس ہوتے ہیں
یہ بچی جب 5 سے 15 دن کی ہو، تو مارکیٹ میں اس کی قیمت 1,20,000 روپے ہوتی ہے
یعنی آپ کی ابتدائی لاگت میں سے یہ رقم فوراً منہا ہو سکتی ہے



3. تیسرا فائدہ – نیا اینیمل تیار ہو رہا ہے

جو فیمل کاف پیدا ہوئی تھی، اب وہ بڑی ہو چکی ہے
جب وہ 305 دن کی عمر کو پہنچتی ہے، تو چھوٹے فارمرز کی مارکیٹ میں اس کی قیمت تقریباً 3 لاکھ روپے ہوتی ہے
اور جب وہ پریگنٹ ہو کر بچہ دینے کے قریب پہنچے، تو اس کی قیمت تقریباً 8 لاکھ روپے تک چلی جاتی ہے

یعنی آپ کے پاس ایک نیا پروڈکشن اینیمل تیار ہو چکا ہے — جو ریپلیسمنٹ یا سیل دونوں صورتوں میں آپ کو فائدہ دے گا



نتیجہ: یہ صرف ایک جانور کا پلان ہے!

اگر آپ 10 جانوروں سے یہ آغاز کرتے ہیں، تو:
• دودھ کی سالانہ آمدنی: تقریباً 1.5 کروڑ روپے
• 10 فیمل کافس = 12 لاکھ روپے
• 10 ریپلیسمنٹ ہیفرز = 30 لاکھ سے 80 لاکھ روپے تک کا اسٹاک (عمر اور حالت کے مطابق)



ڈیری فارمنگ – حقیقت کے ساتھ

یہ ہے وہ بزنس جس میں:
• روزانہ کی بنیاد پر آمدنی ہے
• آپ کا اسٹاک بڑھ رہا ہوتا ہے
• اور مارکیٹ میں Demand بڑھتی جا رہی ہے



اگر آپ اس سسٹم کو پلاننگ، فیڈ مینجمنٹ اور بریڈنگ کے ساتھ کریں، تو انشاءاللہ یہ بزنس آپ کو بھی کامیاب بنا سکتا ہے۔
If you want to start business
If you have knowledge about how to start dairy
What’s behaviour of dairy animal
Contact us for more help...
WhatsApp helpline 0302-5887814

13/03/2025

بچھڑوں کو فربہ کرنے والے فارمرز کیلئے خوشخبری!⚠️⚠️
• آپ کے شہر جھنگ میں Ralgro Implantation امریکہ سے منگوایا گیا ٹیکہ دستیاب ہیں۔
• جانوروں کو فربہ کرنے میں حیران کن اضافہ کرتا ہے۔
• 40 فیصد تک اضافی وزن بڑھانے کی صلاحیت
• محدود تعداد میں دستیاب ہیں-
فوری رابطہ کریں:
Dr. Ali Aun Abbas
D.V.M, R.V.M.P (Pak)
📞 0310-8276146
📞0309-5559248

Address

Leiah

Telephone

+923095559248

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ST wanda Jhang zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ST wanda Jhang zone:

Share

Category