02/07/2026
"آج کے سبز کینو، کل کی میٹھی نعمت... ان شاء اللہ۔ 🍊💚"
Caption:
الحمدللہ! ہمارے باغ میں کینو کے درخت ہرے بھرے ہیں اور پھل خوب نشوونما پا رہے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس فصل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌿🍊
Hashtags: 🍊🌿 #𝘚𝘶𝘴𝘵𝘢𝘪𝘯𝘢𝘣𝘭𝘦𝘍𝘢𝘳𝘮𝘪𝘯𝘨