02/04/2026
Wheat straw (توڑی بھوسہ) New Crop Available Loading All Pakistan.
Whatsapp/Call: 03008142104
ہمارے پاس ہر ساٸز اور وزن کے توڑی کے بنڈلز تیار کیے جاتے ہیں۔ اسکے علاوہ گذشتہ 18 سال سے ہم پورے پاکستان اور بیرون ملک جانوروں کے چارہ کی سپلاٸی دیتے رہے ہیں۔ ہمارے ہاں مونگ، سرسوں، مسور، مونگ پھلی، چنا وغیرہ کی توڑی کے علاوہ گھاس اور چاولوں کا چھلکا وغیرہ کی بھی ترسیل کی جاتی ہے۔