Lucky Snacks Pvt Limited

Lucky Snacks Pvt Limited Lucky Foods brings you
LeZoo Snacks
Marjan Nimco
Pakistan's crunchiest, spiciest & most loved snacks. Only Once Again… 🍟

From value packs to family favourites, every bite
brings joy.

Mission: Find the original taste. 📍🎯When the GTA VI fever hits, make sure you’re stocked with the real deal. Stay away f...
02/09/2026

Mission: Find the original taste. 📍🎯

When the GTA VI fever hits, make sure you’re stocked with the real deal. Stay away from fake copies and power up with Original Lucky Snacks! 🍟✨

Lucky Khao! Lucky Hojao!

GTA6 RealDeal

02/09/2026

گل بہار ۔۔۔ سیزن ون
پانچ ستمبر شام سات بجے، مادرِ ملت لیڈیز پارک، سرائیکی چوک، بہاول پور

(ڈیفنس ڈے میوزک گالا -
شہیدِ پاکستان میجر عزیز بھٹی اور ملکہ غزل گل بہار بانو کو ایک ادنیٰ سا ٹری بیوٹ)

سستی اور صحت مندانہ تفریح مشکل ہو گئی ہے۔ ہمارے لڑکے اور مرد تو چائے خانوں، پارکوں اور گراؤنڈز میں کچھ نہ کچھ تفریح کر لیتے ہیں، مگر ہماری عورتوں اور بچیوں کے لیے اِس کے مواقع محدود سے محدود تر ہوتے جا رہے ہیں۔ ہارٹی کلچر ایجنسی کا ایک اہم کام لوگوں میں خوشی بانٹنا بھی تو ہے۔ تو کیوں نہ اس بار صرف خواتین اور بچوں کے لیے ایک کنسرٹ کروایا جائے، جو مادرِ ملت سرائیکی چوک میں شام سات بجے شروع ہوگا۔ پہلے پپٹ اور میجک شو، پھر آپ کی اپنی ڈویژن کے سنگرز۔ نہ کوئی ٹکٹ، نہ ہی انٹری فیس۔ اِس بار کرسیاں بھی نہیں ہوں گی۔ گراسی پلاٹ پر قالین بجھائے جائیں گے تاکہ کم جگہ میں زیادہ سے زیادہ لوگ کنسرٹ کو انجوائے کر سکیں۔ ہمارا ماننا ہے کہ پانچ ستمبر کی رات کو رمضان جانی، شیریں کنول، طلحہ، توقیر اور شاہد میاں قوال آپ کے لیے ایک یادگار ایونٹ پیش کرنے جا رہے ہیں۔

پسِ نوشت: جو لوگ فوڈ، مہندی، مقامی ملبوسات وغیرہ کا سٹال لگانا چاہ رہے ہیں، وہ درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
03136335004

26/08/2026

کچھ ناعاقبت اندیش لوگ "لکی اسنیکس پرائیویٹ لمیٹڈ" کے برانڈ Lezoo کا ڈیزائن کاپی کر کے بیچنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ ان عقل کے اندھوں کو شاید یاد نہیں کہ ماضی میں بھی لکی اسنیکس کی نقل کرنے پر کئی جاہلوں کو FIA گرفتار کر کے جیل بھیج چکی ہے۔ ⚖️⚡
ان کے لیے ہمارا ایک ہی پیغام ہے:
"تم ڈیزائن تو چوری کر سکتے ہو، لیکن ہمارا منفرد ذائقہ، کسٹمرز کا پیار اور ہمارے کنزیومر کا "Lezoo" پراعتماد کہاں سے لاؤ گے؟"
یاد رکھیں، برانڈ کوالٹی سے بنتا ہے، چوری سے نہیں۔ جعلی ڈیزائن بنانے اور بیچنے والے بہت جلد دوبارہ قانون کے شکنجے میں ہوں گے۔ بکری کی ماں کب تک خیر منائے گی!
اصل اور معیاری Lezoo پر بھروسہ کرنے کے لیے ہمارے تمام صارفین کا شکریہ! ❤️

21/08/2026

Hashtags

Address

Lucky Snacks Pvt Limited
Lodhran

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:59
18:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 21:59
18:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 21:59
18:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 21:59
18:00 - 19:00
Friday 09:00 - 21:59
18:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 21:59
18:00 - 19:00

Telephone

+923029457797

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lucky Snacks Pvt Limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lucky Snacks Pvt Limited:

Shortcuts

Share

Category