13/08/2026
🇵🇰 14 اگست — جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آزادی صرف ایک دن نہیں، بلکہ ہمارے بزرگوں کی قربانیوں، عزم اور خوابوں کی یاد ہے۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ 💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
Rahat Since 1950 — By Royal Group
14 August | جشنِ آزادی مبارک