29/09/2025
شین آن لائن ڈیلیوری سروس
شین ایک تیز اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری سروس ہے جو ضلع ملاکنڈ میں آپ کی دہلیز تک گروسری، گوشت، کپڑے، جوتے، ادویات، کھانے اور دیگر ضروری اشیاء پہنچاتی ہے۔ چاہے آپ کا آرڈر تاج مال، درگئی بازار، سخاکوٹ بازار یا ارد گرد کے علاقوں سے ہو، شین ٹیم آپ تک بروقت اور محفوظ ڈیلیوری فراہم کرے گی۔
صرف ایک کال کریں -03331833222 پر، اور اپنی تمام ضرورت کی چیزیں حاصل کریں، وہ بھی انتہائی کم سروس چارجز کے ساتھ۔