09/08/2026
شمولیتی پروگرام
ایم پی اے ساجد جوکھیو صاحب اور جنرل سیکرٹری ظلع ملیر امداد جوکھیو صاحب کی موجودگی میں
گلشن حدید /اسٹیل ٹاون کی مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کے کارکنان بڑی تعداد میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا شمولیت پروگرام ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری طارق پٹھان صاحب نے رکھوایا اس پروگرام میں پی ایس کے صدر پی ایس 85 مرتضیٰ یار محمد جنرل سیکرٹری ستار جوکھیو سیکریٹری اطلاعات پی ایس ستار بٹ لیبر ونگ کے ملیر صدر دھنی بخش سموں ،پی ایس ایف صدر شان جوکھیو چیرمین راؤ صفدر حیات وائس چیرمین میر عباس ٹالپر عرس کھیڑو اور دیگر لوگ بھی موجود تھے