21/11/2025
[11/20, 3:57 PM] null: جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا، وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ ❤️
[11/21, 3:39 AM] null: جتنا سکون اللہ نے فجر کی نماز میں رکھا ہے، اُتنا سکون اللہ نے کسی اور چیز میں نہیں رکھا۔ ❤️ 💯