رانی گوٹ فارمنگ

رانی گوٹ فارمنگ ایک عورت بھی چھت پر بکرے، بکریاں پال سکتی ہے
(1)

20/08/2026

برسات کے موسم میں اگر آپ کے بکرے اور بکریاں سست پڑ جائیں نزلہ زکام اور بخار ہو جائے یا ان سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات کرنے ہوں تو آج ہی یہ فارمولا استعمال کریں

03466485500براۓ رابطہ
20/08/2026

03466485500براۓ رابطہ

19/08/2026

سب کہتے ہیں گبھن بکری کو ونڈا مت دو… مگر اصل حقیقت کیا ہے؟ 😱
کیا گبھن بکریوں کو ونڈا کھلانے سے بکریاں حمل گرا دیتی ہیں؟
#ونڈا

16/08/2026

03466485500 for orders

15/08/2026

رانی گوٹ فارمنگ اعتماد کا دوسرا نام ہے۔ اگر آپ بھی بنا ڈر بنا خوف اور بنا دھوکہ کھائے اچھے جانور خریدنا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کیجیے رانی گوٹ فارمنگ ضلع منڈی بہاؤدین۔ براۓ رابطہ 03466485500

13/08/2026

ماشاءاللہ۔ وائٹ بیوٹی۔ دیسی بیتل۔ بکرا، عمر 7ماہ تقریباً، کچہ کھیرا، قد 30انچ، ڈیمانڈ 68000روپے، لوکیشن، منڈی بہاؤالدین، براۓ رابطہ 03466485500

12/08/2026

امرتسری بریڈر بکرا انتہائی مناسب قیمت ،عمر سات ماہ ،کچہ چا کھیرا قد 32 انچ موٹے چپٹے سینگ سفید آنکھیں ، لمبے کان ، اچھے جوڑ ہڈ پیر کا بچہ، لوکیشن منڈی بہاؤدین ڈیمانڈ 85 ہزار روپے کمی بیشی ہو جائے گی اور ڈلیوری بھی ہو جائے گی۔ واٹس ایپ 03466485500
منڈی بہاؤالدین شہر

11/08/2026

بکریوں کو خشک روٹی کھلانا؟ کہیں یہ غلطی نقصان نہ کر دے!
بکریوں کو خشک روٹی کھلائیں یا نہیں؟ 🐐
خشک روٹی بکریوں کے لیے خطرناک ہے؟ حقیقت جانیں
بکریوں کو خشک روٹی دینے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں
#بکریاں

08/08/2026

ایک چٹکی کے استعمال سے اپنے بکرے اور بکریوں کو بڑی سے بڑی بیماریوں سے بچائیں۔۔۔

08/08/2026

رانی پریمیم راشن, بکرے اور بکریوں کی ایسی خوراک جس میں شامل تمام اجزاء اپ دانہ دانہ الگ کر سکتے ہیں پاکستان کی واحد خوراک جو وی ائی پی اجزاء پر مشتمل ہے جس میں شامل ہے گندم ، مکئی کا دلیہ، چنا چھلکا، چنا دوپھاڑا ، جو، میز گلٹن شیرا راب سویابین کا چھلکا منگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں 03466485500
قیمت 4700 روپے فی 40 کلو

Address

Jhoolana Village
Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رانی گوٹ فارمنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category