Elite water Mandi Bahauddin

Elite water Mandi Bahauddin Elite water 100% food grade and halal materials to maintain water quality and protect it from all kinds of pollutants and toxins

MoU extended for sending Pakistani workers to Korea
ISLAMABAD: Ministry of Human Resource Development Government of Pakistan and Ministry of Employment and Labour Republic of Korea have signed a Memorandum of Understanding (MoU) here on Tuesday. The document is an extension of existing MOU between the two friendly countries for export of Pakistani work force to Republic of Korea under 'Employmen

t Permit System' (EPS) which is executed jointly by the Overseas Employment Corporation (OEC), Ministry of Human Resource Development Pakistan and Human Resources Development Service of Korea (HRD). Talking to APP, minister for HRD Chaudhry Wajahat Hussain said that the understanding is in place between the two countries for export of Pakistani manpower since 2007 and the Overseas Employment Corporation (OEC) hitherto has sent over 2800 unskilled workers to Republic of Korea who are earning on average monthly salary of US $ 1200-1500. "It is an ongoing programme and it is anticipated that a sizeable number of Pakistani work force seeking foreign employment will be dispatched to Republic of Korea in future as well," he added. The MOU was signed by Federal Minister for Human Resource Development Ch Wajahat Hussain and the Director Human Resources Development Service of Korea Lim Worl Jae. On this occasion, Secretary Ministry of Human Resource Development Muhammad Ahsan Raja and the Managing Director Overseas Employment Corporation Saeed Ahmed Shaikh were also present.

💧✨ صاف پانی، صحت مند زندگی کی پہلی ضرورت ہے ✨💧آپ کے گھر، دفتر اور کاروبار کے لیے اب حاصل کریں ایلیٹ واٹر  تازگی، پاکیزگی...
01/07/2026

💧✨ صاف پانی، صحت مند زندگی کی پہلی ضرورت ہے ✨💧

آپ کے گھر، دفتر اور کاروبار کے لیے اب حاصل کریں ایلیٹ واٹر تازگی، پاکیزگی اور اعتماد کا نام۔ 💙

ہر گھونٹ میں خالص پانی کی قدرتی تازگی، کیونکہ آپ اور آپ کے پیاروں کی صحت ہمارے لیے سب سے اہم ہے۔ 🌿

✅ Fresh Water
✅ Pure Quality
✅ Trusted Service

📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں
03006422417
03403889933
منڈی بہاؤالدین میں ڈلیوری سروس دستیاب ہے 🚚💧

ایلیٹ واٹر منڈی بہاؤالدین

💧 ڈیلی واٹر ڈرنکنگ چیلنجریمائنڈر | آج مطلوبہ مقدار میں پانی پئیں۔ پانی زندگی کی علامت اور ضرورت ہے اور پانی کا درست استع...
30/06/2026

💧 ڈیلی واٹر ڈرنکنگ چیلنج

ریمائنڈر | آج مطلوبہ مقدار میں پانی پئیں۔ پانی زندگی کی علامت اور ضرورت ہے اور پانی کا درست استعمال آپ کو بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ بہت سے لوگ پانی نہ پینے، کم پینے یا درست انداز میں نہ پینے کی وجہ سے طرح طرح کی بیماریوں کا شکار رہتے ہیں۔ آپ روزانہ پانی پینے کے چیلنج کو اختیار کر کے اس حوالے سے بہتری لانے کی کوشش کریں۔ آپ عزم کریں کہ آپ نے روزانہ پینا ہے۔ آپ روزانہ اپنے وزن کےہر دس کلو پر ایک گلاس پانی پیا کریں۔ یعنی اگر وزن پچاس کلو ہے تو پانچ گلاس، اگر وزن ستر کلو ہے تو سات گلاس وغیرہ۔ آپ پیاس لگنے کا انتظار کیے بغیر پانی پیا کریں۔ پانی کو ایک دم پینے کی بجائے وقفوں میں سانس لے کر پیا کریں۔ نیم گرم پانی پی سکیں تو بہتر ہے۔ کھانا کھانے سے کچھ وقت پہلے بھی پانی پیا کریں۔ پانی چیلنج کا آغاز صبح ہی کر دیا کریں اور ایک دو گھنٹوں کے وقفے سے پانی پیتے رہیں۔ رات کو دیر سے پانی نہ پئیں تو بہتر ہے کیونکہ اس سے آپ کو جاگ کر واش روم جانے کی زحمت ہو سکتی ہے۔ شام تک پانی کا ہدف مکمل کر لیا کریں۔ پانی پینے کے بعد پیشاب آئے تو روکیں مت۔ پیشاب کی روانی اچھی صحت کی علامت ہوتی ہے۔ آپ ہر گلاس پیتے وقت گنتی کیا کریں۔ اس چیلنج میں اپنے تمام اہل خانہ کو شامل کریں اور پانی کے گلاس گنتی کرنے کو گھر کی ایک سرگرمی بھی بنا لیں۔ آپ مسلسل تیس دن یہ سرگرمی کریں اور پھر اپنی اور اپنے اہل خانہ کی صحت کا تجزیہ کریں۔ ان شاء اللہ آپ بہت بہتر محسوس کریں گے۔ مگر تیس دن بعد یہ سرگرمی ختم نہیں کرنی بلکہ اسے ساری عمر کی شدید عادت بنانا ہے۔ صرف پانی پینے کو درست اور منظم کر کے آپ اپنی صحت کو بہت بہتر کر سکتے ہیں، بہت سی بیماریوں سے دور رہ سکتے ہیں، ڈاکٹروں اور بیماریوں سے چھٹکارا پا سکتے ہیں، ان شاء اللہ۔ الیٹ واٹر منڈی بہاؤالدین : رابطہ : 03006422417

🌊 کیا آپ جانتے ہیں؟گھروں کا نلکا پچیس سال پہلے والا پانی نہیں دے رہا۔آج کل زیرِ زمین پانی میں آلودگی خطرناک حد تک بڑھ چک...
31/05/2026

🌊 کیا آپ جانتے ہیں؟
گھروں کا نلکا پچیس سال پہلے والا پانی نہیں دے رہا۔
آج کل زیرِ زمین پانی میں آلودگی خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے۔ گھروں میں استعمال ہونے والا عام پانی نہ صرف بدبو رکھتا ہے بلکہ پیٹ کے امراض، بچوں کی کمزوری، جلدی بیماریاں اور تھکن تک بڑھا دیتا ہے۔

💧 Elite water Mineral Water
ہم آپ کے گھر تک پہنچاتے ہیں مکمل فلٹرڈ، لیبارٹری ٹیسٹڈ اور 100٪ محفوظ پانی—وہ پانی جو خالص بھی ہے اور صحت مند بھی۔

🏠 آپ کا گھر… آپ کے پیارے… اور ان کی صحت سب سے قیمتی ہے۔
اسی لیے Elite water ہر گھونٹ میں حفاظت، صفائی اور اعتماد لے کر آتا ہے۔

🚚 فری ہوم ڈیلیوری دستیاب ہے!
اب صحت مند پانی صرف ایک کال کی دوری پر۔ رابطہ 03006422417

عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر آپ سب کو دلی مبارکباد۔اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں اور عبادات کو قبول فرمائے۔ عید مبارک! 🌙✨
27/05/2026

عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر آپ سب کو دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں اور عبادات کو قبول فرمائے۔
عید مبارک! 🌙✨

22/05/2026

💧 صاف پانی — صحت کی ضمانت!
🚰 گندے بیکٹیریا بدبودار پانی سے بچیں اپنے لیے اور اپنے خاندان کے آ پ ایلیٹ واٹر پر اعتماد کر سکتے ہیں
🏠 اپنے گھر والوں کو دیں صحت مند زندگی آپ کے ساتھ ایلیٹ واٹر منڈی بہاوالدین رابطہ : 03006422417

یہ ایک سادہ مگر سائنسی طریقہ ہے جس سے جسم میں پانی کی مقدار کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اگر پیشاب بالکل شفاف ہو تو اس کا...
20/04/2026

یہ ایک سادہ مگر سائنسی طریقہ ہے جس سے جسم میں پانی کی مقدار کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اگر پیشاب بالکل شفاف ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ زیادہ پانی پی رہے ہیں، جو بعض اوقات الیکٹرولائٹس کے عدم توازن کا سبب بھی بن سکتا ہے۔
نارمل حالت میں ہلکا پیلا رنگ بہترین سمجھا جاتا ہے، جو جسم میں مناسب ہائیڈریشن کی علامت ہے۔ لیکن اگر رنگ گہرا پیلا یا عنبری ہو جائے تو یہ واضح اشارہ ہے کہ جسم میں پانی کی کمی یعنی ڈی ہائیڈریشن پیدا ہو رہی ہے، جو تھکن، سر درد اور گردوں پر دباؤ کا باعث بن سکتی ہے۔ روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینا صحت مند زندگی کے لیے ضروری ہے۔ عادت بنائیں کہ وقفے وقفے سے پانی پیتے رہیں، خاص طور پر گرمی کے موسم میں۔ پانی آپ کے جسم کے ہر نظام کو بہتر بناتا ہے اور توانائی برقرار رکھتا ہے۔
ایلیٹ واٹر منڈی بہاوالدین

پانی پینے سے پیشاب زیادہ کیوں آتا ہے؟بہت سیے لڑکے لڑکیاں کہتے ہیں کہ ہم سردیوں میں پانی پیتے ہیں تو پیشاب بہت زیادہ آتا ...
25/02/2026

پانی پینے سے پیشاب زیادہ کیوں آتا ہے؟

بہت سیے لڑکے لڑکیاں کہتے ہیں کہ ہم سردیوں میں پانی پیتے ہیں تو پیشاب بہت زیادہ آتا
ہے۔

اس کی اصل 3 وجوہات ہوتی ہیں

1️⃣ سردی میں جسم پسینہ کم بناتا ہے

گرمیوں میں جسم کا زیادہ پانی پسینے کی شکل میں نکل جاتا ہے، لیکن سردیوں میں پسینہ بہت کم آتا ہے۔
اس لئے جسم اضافی پانی کو پیشاب کے ذریعے باہر نکالتا ہے۔

2️⃣ گردوں کا کام تیز ہونا

ٹھنڈ میں خون کی رگیں سکڑتی ہیں، جس سے گردوں کی طرف خون زیادہ جاتا ہے، اور گردے زیادہ صفائی کرتے ہیں → پیشاب زیادہ بنتا ہے۔

3️⃣ اگر ایک ساتھ زیادہ پانی پیا جائے

ایک بار میں 2–3 گلاس پینے سے جسم فوراً پانی نکال دیتا ہے اور پیشاب زیادہ آتا ہے۔ پانی ہمیشہ تھوڑا تھوڑا پیئیں۔

✨ کیا زیادہ پیشاب آنا صحت کے لیے اچھا ہے یا نقصان؟

✔ اچھا ہے اگر…

پیشاب بالکل نارمل رنگ کا ہو (ہلکا پیلا)

تکلیف، جلن یا درد نہ ہو

رات میں 1 بار یا کبھی کبھی زیادہ آ جائے
یہ حالت بالکل نارمل ہے۔ جسم کا پانی بیلنس کرنے کا طریقہ ہے

✖ نقصان دہ ہے اگر…

پیشاب میں جلن یا درد ہو

بار بار پیشاب آئے مگر بہت کم مقدار میں

پیشاب میں بدبو یا دھندلا رنگ ہو

بہت زیادہ پیاس لگے + بہت زیادہ پیشاب آئے
ایسی صورت میں ڈاکٹر سے چیک کروانا

چاہیے۔ یہ یورین انفیکشن یا شوگر کی علامت ہو سکتی ہے۔

🌟 سردیوں میں صحیح پانی پینے کی روٹین

تاکہ پیشاب زیادہ بھی نہ آئے اور جسم ڈی ہائیڈریٹ بھی نہ ہو

یاد رکھیں

❌ ایک ساتھ زیادہ پانی نہ پئیں

✔ تھوڑا تھوڑا لیکن پورا دن پانی پئی

♦️✿✿نوٹ

پوسٹ شئیرنگ مفید معلومات و مفاد عامہ ایجوکیشنل پرپوز ،بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویہ خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔ جو خیالات اور آراء کا اظہار کیا گیا ہے اور ان کا اپنا تجربہ ہے اور ان کا مقصد کسی مریض کے لیے مخصوص طبی مشورے کا متبادل نہیں ہے۔ استعمال سے پہلے براہ کرم صحت کے مسائل کے کسی بھی علاج کے بارے میں اپنے ہیلتھ کیئر فراہم کرنے والے یا معالج سے مشورہ کریں۔

Address

Rawalpindi

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elite water Mandi Bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share