Spicy Foods

Spicy Foods Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Spicy Foods, Food stall, St #1, Shah Faiz Park, (Mujahid Colony), Mandi Burewala.

we served healthy tasty delicious and Spicy � foods..Fires, zinger burger, zinger shawarma, chicken shawarma, petty burger, chapli burger, roll, samosi, hot wings, nuggets,... Alhamdulillah

*سب سے پہلے حُضُور ﷺ کے عقدِنکاح میں آنے والی خوش نصیب خاتون**اُم المؤمنین حضرت سیدتُنا خدیجۃُ الکبری رَضِیَ اللہُ تَعَا...
11/03/2025

*سب سے پہلے حُضُور ﷺ کے عقدِنکاح میں آنے والی خوش نصیب خاتون*
*اُم المؤمنین حضرت سیدتُنا خدیجۃُ الکبری رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا ہیں*

*آپ کا نام خدیجہ بنتِ خویلد،والِدہ کا نام فاطمہ ہے۔*
(اسد الغابہ،ج 7، ص81)

*آپ کی کنیت اُمُّ الْقَاسِم، اُمِّ ھِند اور القاب الکبریٰ، طاھِرہ اور سَیِّدَۃُ قُرَیْش ہیں*

*آپ کی ولادت عامُ الفیل سے 15سال پہلے مکہ مکرمہ میں ہوئی۔*

*عقدِ نکاح*
نبیِّ کرِیم ﷺ کے کردارو عمل سے مُتاثِر ہو کر آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا نے پیغامِ نکاح بھیجا

جسے حُضُورِ انور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے قبول فرمایا ،
*یوں یہ بابرکت نکاح آپ صلَّی اللہُ تعالٰی علیْہ واٰلِہٖ وسلَّم کے سفرِ شام سے واپسی کے2ماہ 25دن بعد منعقد ہوا۔*
(المواہب اللدنیہ، ج1، ص101)

*اس وقت حضرت خدیجہ کی عمر مبارک 40 برس تھی*
(الطبقات الکبرٰی ،ج8، ص13)

*رب عزوجل کا سلام*
ایک بار جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام نے بارگاہِ رِسالت میں حاضر ہو کر عرض کی:
یا رَسولَ اللہ! ﷺ
آپ کے پاس حضرت خدیجہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا برتن لارہی ہیں جس میں کھانا اورپانی ہے جب وہ آجائیں توانہیں ان کے رب کا اور میراسلام کہہ
*10 رمضان المبارک: ام المومنین حضرت خدیجہؓ الکبریٰ کا یوم وصال*

حضرت خدیجہ مکہ کی ایک معزز، مالدار، عالی نسب خاتون تھیں جن کا تعلق عرب کے قبیلے قریش سے تھا۔ وہ حسن صورت و سیرت کے لحاظ سے ’طاہرہ‘ کے لقب سے مشہور تھیں۔ انہوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تجارتی کاروبار میں شریک کیا اور کئی مرتبہ اپنا سامان تجارت دے کر بیرون ملک بھیجا۔ وہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تاجرانہ حکمت، دیانت، صداقت، محنت اور اعلیٰ اخلاق سے اتنی متاثر ہوئیں کہ آپ نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو شادی کا پیغام بھجوایا۔ جس کو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے بڑوں کے مشورے سے قبول فرمایا۔

حضرت خدیجہؓ اسلام قبول کرنے والی پہلی خاتون تھیں اور انہیں ام المومنین اول ہونے کی سعادت حاصل تھی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام اولادیں حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ سے پیدا ہوئی اور صرف ابراہیم ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ سے تھے جو اسکندریہ کے بادشاہ اور قبطیوں کے بڑوں کی طرف سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بطور ہدیہ پیش کی گئی تھیں۔

رسول اللہ کے نزدیک ام المومنین خدیجہؓ کی قدر و منزلت
حضرت خدیجہؓ نے رسول اللہ ﷺ کی زندگی میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے اورآپ کی سیرت طیبہ میں سیدہ خدیجہؓ کو ایک خاص مقام و منزلت حاصل ہے۔ رسول اللہ ﷺ کے نزدیک آپؓ کے مقام و مرتبے کے بارے می

بائیکاٹ مہم سے پتہ چلااسرائیل اور فوجی پروڈکٹ کے علاوہ عوام کے پاس صرف ساگبچتا ہے🍀🌿😂😂🤣
09/12/2024

بائیکاٹ مہم سے پتہ چلا
اسرائیل اور فوجی پروڈکٹ کے علاوہ عوام کے پاس صرف ساگ
بچتا ہے🍀🌿😂😂🤣

06/11/2024
03/11/2024

Burewala's Spicy Food Scene: Mayo-Covered Potato Friesシ

30/10/2024
28/10/2024

zinger

ہر گزرتا دن آپ کو ساگ کے  قریب لے کر جا رہا ہے 😂
12/10/2024

ہر گزرتا دن آپ کو ساگ کے قریب لے کر جا رہا ہے 😂

Address

St#1, Shah Faiz Park, (Mujahid Colony)
Mandi Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spicy Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Spicy Foods:

Share

Category