M-M-P NEWES

M-M-P NEWES پیج کو لاٸک کرنے والوں کو دل کی اتھا گہراٸیوں سے پیج کے ممبر بننے پر مبارک باد اور خوش آمدید کہتے ہیں۔شکریہ
(منجانب ایم ایم پی نیوز )

کھیل وہ واحد راستہ ہے جو ہماری نوجوان نسل کو نشے کی برائی سے بچا سکتا ہے From MMP SAHEEN REPORTED BY MMP M-M-P NEWES
27/08/2026

کھیل وہ واحد راستہ ہے جو ہماری نوجوان نسل کو نشے کی برائی سے بچا سکتا ہے
From MMP SAHEEN
REPORTED BY MMP M-M-P NEWES

کچھ ماہ پہلے مونگن مچھی پول کی کھیتوں کا  پرکیف عکس ناظرین کی آنکھوں کو ٹھنڈک دیتے ہوئے  REPORTED BY MMP M-M-P NEWES
27/08/2026

کچھ ماہ پہلے مونگن مچھی پول کی کھیتوں کا پرکیف عکس ناظرین کی آنکھوں کو ٹھنڈک دیتے ہوئے
REPORTED BY MMP M-M-P NEWES

26/08/2026

مونگن مچھی پول سکول کا دل آفروز منظر
Reported by MMP M-M-P NEWES

26/08/2026

4 ستمبر 2026 بروز جمعہ ایف 16 گراؤنڈ مونگن مچھی پول ڈب میں ایک عظیم شان کبڈی شو ہونے جا رہا ہے
چئیرمین آف ویلج کونسل جناب مراد خان شو کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے
REPORTED BY MMP M-M-P NEWES

"12 ربیع الاول ہمیں اُس عظیم ہستی ﷺ کی ولادتِ با سعادت کی یاد دلاتا ہے جو پوری انسانیت کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے۔ حضو...
26/08/2026

"12 ربیع الاول ہمیں اُس عظیم ہستی ﷺ کی ولادتِ با سعادت کی یاد دلاتا ہے جو پوری انسانیت کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے۔ حضورِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہمارے لیے محبت، اخوت، عدل، برداشت، صداقت اور حسنِ اخلاق کا کامل نمونہ ہے۔ آئیے اس بابرکت دن عہد کریں کہ ہم آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے، دلوں میں محبت بانٹیں گے اور اپنے کردار سے دینِ اسلام کی خوبصورتی اجاگر کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں عشقِ رسول ﷺ میں ثابت قدم رکھے اور آپ ﷺ کی سیرت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔"
منجانب ہیڈ ماسٹر سکول مونگن مچھی پول ذاکر اللہ سواتی
Reported by MMP NEWES

26/08/2026


لاکھوں درد اس آقا پر بت لاکھوں جس نے توڑ دیے
دنیا کو دیا پیغام سحر طوفانوں کے رخ موڑ دیے

25/08/2026


#قرآن

#محمدﷺ

#اسلام





#الحمدللہ



#مسلمان
#مکہ
#مدینہ
#اللہ

25/08/2026



#قرآن

#محمدﷺ

#اسلام





#الحمدللہ



#مسلمان
#مکہ
#مدینہ
#اللہ
ایم ایم پی نیوز

ہم محترم زاہد خان جدون صاحب کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل) مانسہرہ کا عہدہ سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور خو...
24/08/2026

ہم محترم زاہد خان جدون صاحب کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل) مانسہرہ کا عہدہ سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور خوش آمدید پیش کرتے ہیں۔
​اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ان کی قیادت میں ضلع مانسہرہ میں تعلیم کا معیار مزید بلند ہو اور سکولوں کی بہتری کے لیے ان کے اقدامات کامیابی سے ہمکنار ہوں۔
​منجانب:
ہیڈ ماسٹر ذاکر اللہ خان سواتی اور پی ٹی سی ممبران، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مونگن مچھی پول مانسہرہ۔۔۔۔۔۔۔

گورنمنٹ ہائی سکول مونگن مچھی پول کے بنیادی مسائل اور شدید ضروریات​گورنمنٹ ہائی سکول مونگن مچھی پول میں آرٹس کلاس روم، کم...
22/08/2026

گورنمنٹ ہائی سکول مونگن مچھی پول کے بنیادی مسائل اور شدید ضروریات
​گورنمنٹ ہائی سکول مونگن مچھی پول میں آرٹس کلاس روم، کمپیوٹر لیب اور اساتذہ کے لیے اسٹاف روم کی اشد ضرورت ہے۔ اسکول انتظامیہ اور بچوں کی تعلیم کے لیے ان بنیادی سہولیات کی فراہمی انتہائی ناگزیر ہو چکی ہے۔
​اہلِ علاقہ اور بااثر شخصیات سے اپیل
​ہم اپنے علاقے کے معززین، بااثر شخصیات اور عوام الناس سے زوردار اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہمارے بچوں کے روشن اور بہتر مستقبل کے لیے آگے آئیں۔ اپنے متعلقہ ایم این اے (MNA) اور ایم پی اے (MPA) سے رابطہ کر کے اسکول کے لیے جلد از جلد فنڈز منظور کروائیں اور علاقے کے اس اہم ترین مسئلے کا پائیدار حل نکالیں۔
​منجانب:
ہیڈ ماسٹر ذاکر اللہ سواتی
گورنمنٹ ہائی سکول مونگن مچھی پول

Address

Pakistan Kpk Mansehra Mongan Machi Pole
Mansehra

Telephone

+923012779533

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M-M-P NEWES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M-M-P NEWES:

Shortcuts

Share