USC Mansehra Region

USC Mansehra Region Complaints/Suggestion: 0800-05590, 051-111-123-570, Whatsapp 0341-111-666-7 Regional Office Ph #380171

Utility Stores Corporation was established in July 1971, by taking over 20 retail outlets from the Staff Welfare Organization. Passing through various stages of expansion and reorganization, the Corporation at present is operating 5,939 stores throughout the Country

21/07/2025

آ گیا مانسہرہ ریجن 👍 چھا گیا مانسہرہ ریجن 👍
مانسہرہ ریجن سے 100 پرسنٹ ملازمین کی دھرنا میں شرکت پر سلوٹ 💯
مانسہرہ ریجن سے دھرنا کے لئے اٹھارہ گاڑیاں رواں دواں ہیں جو کہ ہائ ایس ٹوٹا کیری ڈبے آلٹو ٹیکسی وغیرہ پر مشتمل ہیں
شکریہ مانسہرہ ریجن ❤️

20/07/2025

اس دفعہ دھرنا تو دیں گے لیکن مذاکرات بھی سب کے سامنے ہوں گے بند کمروں اور اے سی کے آگے بیٹھ کر مزدوور کا سودا نامنظور ہوگا سب شئیر کریں

20/07/2025

بریکنگ نیوز
یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین نے 21 جولائی 2025 سے اسلام آباد میں مزدور کے تاریخ کے سب سے
بڑے دھرنے کا اعلان کردیا۔۔
ساڈا حق ،اتھے رکھ

08/05/2025
08/05/2025

اسٹور انچارج سپر مارکیٹ مانسہرہ راکا پوشی پلازہ مانسہرہ محمد ارشد مغل کے والد صاحب وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

لپٹن سپریم پر ڈسکاؤنٹ چل رھا ہے اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں
07/11/2024

لپٹن سپریم پر ڈسکاؤنٹ چل رھا ہے اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں

07/09/2024


USC Mansehra Region
07/09/2024

USC Mansehra Region

05/09/2024

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن

پریس ریلیز

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی اپنے صارفین کے لئے بڑی خوش خبری!

800 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں 10 فیصد تک کی شاندار کمی۔

48 مختلف برانڈز کی تمام ورائٹی کے دستیاب پروڈکٹس پر حیرت انگیز کمی۔

مختلف برانڈز کے گھی , کوکنگ آئل، چائے، سرف،نوڈلز, کیچ اپ,ٹیٹراپیک دودھ, خشک دودھ, مصالحے، اچار، صابن، ٹوتھ پیسٹ اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں 8 روپے سے لیکر 200 روپے تک کی شاندار کمی گئی ہیں ۔

نئی قیمتوں کو فوری طور پر نافذالعمل کر دیا گیا ہے۔

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سبسڈی فی الحال بند ہے جو بہت جلد نئے طریقہ کار کے تحت بحال ہو جائی گی۔

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی انتظامیہ نے بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے نئے عزم کے ساتھ نئی حکمت عملی پر عمل شروع کر دیا ہیں۔

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن اپنے صارفین کا اعتماد حاصل کرنے اور اسے برقرار رکھنے کے لئے کوشاں ہے۔

صارفین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے، معیاری اور بارعایت اشیاء کی وافر مقدار میں فراہمی کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی انتظامیہ اور ورکرز نئے عزم کے ساتھ۔۔

02/09/2024

اسلام آباد

یوٹیلٹی سٹور کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری

وزیراعظم عمران خان کی جب2018 حکومت آی تو اسوقت یوٹیلیٹی سٹورز تباہی کے دہانے پر تھا۔پچھلی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز کے ارب...
24/08/2024

وزیراعظم عمران خان کی جب2018 حکومت آی تو اسوقت یوٹیلیٹی سٹورز تباہی کے دہانے پر تھا۔
پچھلی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز کے اربوں روپے دینے تھے اور ملازمین کی تنخواہ بھی چار سالوں سے نہی بڑھی تھی۔
پھر یوٹیلیٹی ملازمین نے ڈی چوک میں دھرنا دیا۔
جسکے نتیجے میں یوٹیلیٹی سٹورز کو میرے لیڈر اور عوامی وزیراعظم جناب عمران خان نے نہ صرف اربوں کا پیکج دیا بلکہ ملازمین کی تنخواہ بھی ڈبل کر دی ۔
کویڈ کے دنوں میں جب ہر طرف لاک ڈاون تھا تو خدشہ تھا کہ کہیں اشیاے ضروریہ کی کمی نہ ہو جاے تو وزیراعظم عمران خان نے یوٹیلیٹی سٹورز کو پچاس ارب کا پیکج دیا تاکہ غریب لوگوں کو کھانے پینے کی چیزوں میں قلت پیش نہ آے۔
یوٹیلیٹی سٹورز کے ملازمین نے کویڈ کے دنوں میں 15 گھنٹے ڈیوٹی کرکے عوام کی خدمت کی اور 16 ملازم کوویڈ سے شہید ہوے۔
رمضان 2024 میں وزیراعظم شہباز شریف صاحب نے 12 ارب کا پیکج دیا جسکو ملازمین نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر کامیاب کیا اور ملک کے ہر کونے میں آٹا پہنچایا حتی کہ آزاد کشمیر گلگت وزیرستان کے مشکل ترین علاقوں میں آٹا کی موبایل وین سے آٹا سیل کیا۔
اب شہباز شریف صاحب سے درخواست ہے کہ ہم پر کسی کی غلط بریفنگ کے نتیجے پر سٹورز کو بند کرکے ملازمین اور عوام پر ظلم نہ کیا جاے۔
یوٹلیٹی سٹورز اب Digital ہو چکے ہیں اور انکے سارے آپریشن Online ہو رہے ہیں۔
یوٹیلیٹی سٹورز کو Online کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے 5 ارب روپے دیے تھے۔




Address

Regional Office Utilty Store Manshera College-Bherkund Road
Mansehra
21300

Opening Hours

Monday 09:00 - 04:30
Tuesday 09:00 - 04:30
Wednesday 09:00 - 04:30
Thursday 09:00 - 04:30
Friday 09:00 - 04:30
Saturday 09:00 - 04:30

Telephone

0997380171

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when USC Mansehra Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to USC Mansehra Region:

Share