Pakistan current affairs

Pakistan current affairs خدا نے آج آس قوم کی حالت نہیں بدلی۔ نہ ہو جسے سوچ آپنی حالات آپ بدلنے کا ۔

اللہ تعالیٰ کی شان دیکھے ،جو اللہ تعالیٰ کی گھروں کو مٹانے کی کوشش کرتے ہیں تو اللہ تعالٰی کو وقت نہیں لگتی آن کو روے زم...
28/08/2026

اللہ تعالیٰ کی شان دیکھے ،جو اللہ تعالیٰ کی گھروں کو مٹانے کی کوشش کرتے ہیں تو اللہ تعالٰی کو وقت نہیں لگتی آن کو روے زمین سے مٹانے میں اللہ اکبر 😭😭😭🙏🙏🙏💯

شاباس ۔۔۔ ہم جتنی بھی تعریف کریں کم ہے شکر الحمدللہ رب العالمین کچھ تو کیا کے پی کے میں ریسکیو1122 زندہ بادلیکن اس طرح ب...
27/08/2026

شاباس ۔۔۔ ہم جتنی بھی تعریف کریں کم ہے
شکر الحمدللہ رب العالمین
کچھ تو کیا کے پی کے میں ریسکیو1122 زندہ باد
لیکن اس طرح بڑا ڈرون صرف لوئر دیر میں نئیں بلکہ پورے حیبر پختونخوا اور پاکستان میں چاہئے
ایسے چیزوں پر اگر پیسے بھی زیادہ ائے تو پیسے ضائع نہیں ہوتے تو ان پہ حکومت وقت کو چاہیے کہ ان پر زیادہ سے زیادہ پیسہ خرچ کرے اور یہ ٹیکنالوجی ہے اور اس سے فائدہ اٹھائیں تو ہنگامی صورتحال میں جس طرح اج کل سیلاب کے خطرات بہت زیادہ ہے اور ایسے اور حادثات میں بھی یہ بہت کام ا سکتے ہیں تو یہ ایک بہت اچھا اقدام ہے اور اس طرح کاموں پر توجہ دینی چاہیے
اگر کسی ٹیکنیکل مسلے کہ وجہ سے خدا نخواستہ ریسکیو کے عملے کو کوئی نقصان نہ پہنچے ۔تو parachute بہت ضروری ہیں ۔سیفٹی کے لئے ۔باقی Excellent
لوئر کے لیے ایک نہایت قابلِ تحسین اور مثبت قدم ہے۔ جدید ڈرون ٹیکنالوجی سے ریسکیو 1122 کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا، خاص طور پر سیلاب، دریائی حادثات اور دشوار گزار علاقوں میں بروقت مدد پہنچانے میں۔ ریسکیو اہلکاروں کی عملی تربیت اس اقدام کو مزید مؤثر بناتی ہے۔ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال واقعی خوش آئند اور قابلِ فخر پیش رفت ہے۔ شاباش ریسکیو 1122 دیر لوئر! 👏🚑🫶

26/08/2026

افسوسناک خبر
اسلام آباد پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ہوگئے💔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ نرسری میں ایئرکنڈیشن کمپریسر پھٹنے سےلگی، ریسکیو زرائع کے مطابق آگ بجھائے جاچکی ہے کولنگ کا عمل جارہی ہے ۔

سرحد یونیورسٹی روات کیمپس اسلام آباد میں فوجی آفیسر کی ف ا ئ ر ن گ کا معاملہ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے ایچ او ڈی ڈاکٹر جدون...
25/08/2026

سرحد یونیورسٹی روات کیمپس اسلام آباد میں فوجی آفیسر کی ف ا ئ ر ن گ کا معاملہ

الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے ایچ او ڈی ڈاکٹر جدون خان ایڈووکیٹ اور فوجی آفیسر کی بیوی ایچ آر مینیجر کے درمیان تلخ کلامی

فوجی آفیسر وردی میں اپنی بیوی کے ساتھ یونیورسٹی پہنچے، جہاں طلباء و طالبات ایچ او ڈی کے ساتھ کھڑے ہوئے

فوجی آفیسر کی طلباء کے ساتھ باتوں باتوں میں تلخ کلامی ہوئی اور تلخ کلامی ہاتھا پائی تک پہنچی

طلباء و فوجی آفیسر کے درمیان ہاتھا پائی کے بعد فوجی آفیسر نے طلباء پر پ س ت و ل تان لیا اور پھر ف ا ئ ر ن گ کی

اسلام آباد پولیس فوجی آفیسر کو ف ا ئ ر ن گ روکنے میں ناکام رہی، فوجی آفیسر کے خلاف یونیورسٹی میں طلباء و طالبات کا احتجاج جاری

یونیورسٹی میں فوجی آفیسر کی ف ا ئ ر ن گ کی صاف و شفاف تحقیقات کی جائے، طلباء و طالبات کا مطالبہ

ایچ او ڈی ڈاکٹر جدون خان ایڈووکیٹ کو بدسلوکی اور گالم گلوچ کا بھی ان کو انصاف ملنا چاہیے، طلباء و طالبات

ڈاکٹر جدون خان ایڈووکیٹ بے قصور ہیں، معاملے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، طلباء و طالبات

سرحد یونیورسٹی روات کیمپس کے طلبہ کا ڈاکٹر جدون خان ایڈووکیٹ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، طلباء و طالبات

یونیورسٹی میں ف ا ئ ر ن گ کے واقعے کا فوری نوٹس لے کر فوجی آفیسر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے،طلباء و طالبات کا مطالبہ

ایچ او ڈی ڈاکٹر جدون خان ایڈووکیٹ کے ساتھ انصاف کیا جائے، طلباء و طالبات کا اپیل

 سپریم کورٹ آف پاکستان کا سابق وزیراعظم جناب عمران خان نیازی کی صحت (علاج) کے بارے میں نوٹس جاری،ایک میڈیکل بورڈ تشکیل د...
18/08/2026


سپریم کورٹ آف پاکستان کا سابق وزیراعظم جناب عمران خان نیازی کی صحت (علاج) کے بارے میں نوٹس جاری،ایک میڈیکل بورڈ تشکیل دیں کر،عمران خان کو علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے،اڈیالہ جیل میں منتقلی کے انتظامات مکمل

مشہور ٹک ٹاکر گیلامنہ کا آخری سفر مکمل ہوگیا، اسلام آباد کے فیصل ہلز میں ان کی نمازِ جنا زہ ادا کردی گئی۔سوشل میڈیا پر ل...
16/08/2026

مشہور ٹک ٹاکر گیلامنہ کا آخری سفر مکمل ہوگیا، اسلام آباد کے فیصل ہلز میں ان کی نمازِ جنا زہ ادا کردی گئی۔
سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز رکھنے والی شخصیت کے جنازے میں چند افراد کی شرکت واقعی لمحۂ فکریہ ہے۔ شہرت، فالوورز اور سوشل میڈیا کی مقبولیت عارضی ہے،
جیسے لوگ اچھائی کو نہیں بھولتے ویسے ہی لوگ برائی کو بھی نہیں بھولتے۔ خدارا ٹک ٹاک پر کچھ ویوز اور فالورز کے لئے اپنی عزت نیلام نہ کریں۔

ٹیکسلا بائی پاس کے قریب فائرنگ، ٹک ٹاکر 28 سالہ خاتون جاں بحق جبکہ 12 سالہ بہن زخمیٹیکسلا: جی ٹی روڈ ٹیکسلا بائی پاس کے ...
15/08/2026

ٹیکسلا بائی پاس کے قریب فائرنگ،
ٹک ٹاکر 28 سالہ خاتون جاں بحق جبکہ 12 سالہ بہن زخمی

ٹیکسلا: جی ٹی روڈ ٹیکسلا بائی پاس کے قریب فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 28 سالہ خاتون مسماۃ ش۔م، سکنہ فیصل ہلز ٹیکسلا، جاں بحق ہوگئی، جبکہ اس کی 12 سالہ بہن اسمیہ زخمی ہوگئی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق خاتون اپنی بہن کے ہمراہ کار نمبر BWV-609 پر راولپنڈی جا رہی تھی کہ ٹیکسلا بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل سوار مبینہ ملزم نے گاڑی روک کر خاتون پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو گولیاں خاتون کی گردن پر لگیں، جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق مقتولہ ٹک ٹاکر بھی بتائی جاتی ہے۔ خاتون کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔
واقعے میں زخمی ہونے والی 12 سالہ بہن اسمیہ کو علاج کے لیے پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا گیا، جبکہ مقتولہ کی لاش ٹی ایچ کیو ہسپتال ٹیکسلا منتقل کی گئی۔

واقعے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ مبینہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔ فائرنگ کی اصل وجہ اور واقعے کے محرکات تاحال سامنے نہیں آ سکے۔

15/08/2026


15/08/2026

ماشاءاللہ بہت خوب اور خوبصورت پشتو اشعار

Easiypasa put an offer on easiypasa Visa card on the Pakistan independence day ( 14 August) 🇵🇰 make your card on only Rs...
14/08/2026

Easiypasa put an offer on easiypasa Visa card on the Pakistan independence day ( 14 August) 🇵🇰 make your card on only Rs.14 instead of Rs.1000

Address

2
Mardan Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan current affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share