Hoti Livesstocks

Hoti Livesstocks Goats,sheep and Cows available.

29/04/2026

پیپلز پارٹی نے بھٹو کو اور پی ٹی آئی نے عمران خان کو خوب لوٹا۔

10/04/2026

جو گاڑیاں CNG کھلنے کے انتظار میں لمبی لمبی لائنوں میں پمپوں پر کھڑی ہیں اگر روڈ پر کھڑی ہوجائیں تو CNG ایک گھنٹے میں کھل جائیگی۔

08/04/2026
‏بائیک والوں کو 100 روپے کا ریلیف ملے گا، بشرطیکہ:بائیک آپ کے اپنے نام پر رجسٹر ہو،لائسنس بنا ہوا ہو،ہیلمٹ پہنا ہوا ہو،ا...
04/04/2026

‏بائیک والوں کو 100 روپے کا ریلیف ملے گا، بشرطیکہ:
بائیک آپ کے اپنے نام پر رجسٹر ہو،
لائسنس بنا ہوا ہو،
ہیلمٹ پہنا ہوا ہو،
ایکسائز آفس سے منظور شدہ لیٹر ہو کہ آپ اس بائیک کے مالک ہیں،
پھر نادرا آفس کا ویری فکیشن لیٹر بھی آپ کے پاس ہو،
آپ کے نام پر کوئی زمین نہ ہو،
آپ کے کم از کم 5، 6 بچے یونین کونسل میں رجسٹرڈ ہوں،
آپ نے زندگی میں کبھی کسی سے لڑائی جھگڑا نہ کیا ہو،
اس کے لیے آپ کے پاس پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ موجود ہو،
ساتھ میں 2 گواہ ہوں جو آپ کے سگے رشتہ دار نہ ہوں۔
اس کے بعد آپ 2 دن پہلے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائیں گے،
ایک ہفتے بعد لیٹر ملے گا، جس کے ذریعے بائیک والوں کو 100 روپے سستا ملے گا۔
حکومت نے غریب عوام کے لیے پہلے ہی سوچ رکھا ہے کہ انہیں “براہِ راست ریلیف” دیا جائے۔

04/04/2026

*🚨پوری دنیا میں آبنائے ہرمز سے صرف پاکستانی جہاز گزر رہے ہیں، اور پٹرول بھی پوری دنیا میں پاکستان میں سب سے زیادہ تیزی سے مہنگا ہو رہا ہے۔*

*آخر یہ جہاز جا کہاں رہے ہیں؟*

Address

Khat Killi Par Hoti
Mardan Cantonment
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hoti Livesstocks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share