Khan Dairy Cattle

Khan Dairy Cattle Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khan Dairy Cattle, Dairy Farm, Nehir Kinara, Takht Bhai, Mardan.

🐄 معیاری دودھ دینے والی گائیاں، مناسب قیمت پر۔
اگر آپ اچھی نسل اور بہتر دودھ کی پیداوار والی گائے تلاش کر رہے ہیں تو آپ درست جگہ پر ہیں۔
شفاف خرید و فروخت، اعتماد اور بہترین سروس ہماری پہچان ہے۔
📲 واٹس ایپ: 8901370-0348

26/08/2026

Master Piece for pigeon lovers

26/08/2026

🕊️ بہترین نسل کے کبوتر دستیاب ہیں 🕊️

ہمارے پاس بہترین نسل کے خوبصورت اور شاندار کبوتر دستیاب ہیں۔ ❤️
کبوتروں کے شوقین حضرات ویڈیو ضرور دیکھیں۔
کمنٹ، لائک اور شیئر ضرور کریں، نئی اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں۔
📲 خریداری یا معلومات کے لیے نیچے دیے گئے WhatsApp نمبر پر رابطہ کریں۔
+92 345 3244900

26/07/2026

🐄 ماشاء اللہ | آسٹریلین فریژن کراس گائے برائے فروخت

بہترین نسل کی آسٹریلین فریژن کراس گائے۔ پچھلی ہسٹری کے مطابق دن میں دو وقت ملا کر 16 کلو دودھ دے چکی ہے۔ ان شاء اللہ تقریباً 15 دن میں بچہ دینے والی ہے۔

سنجیدہ خریدار مزید معلومات یا خریداری کے لیے واٹس ایپ یا موبائل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

چھی نسل کی صحت مند جرسی گائے، تقریباً 14 کلو دودھ دینے والی۔ ان شاء اللہ 10–15 دن میں بچہ دینے والی ہے۔
25/07/2026

چھی نسل کی صحت مند جرسی گائے، تقریباً 14 کلو دودھ دینے والی۔ ان شاء اللہ 10–15 دن میں بچہ دینے والی ہے۔

24/07/2026

Cow For Sell

24/07/2026

🐄 ماشاء اللہ اعلیٰ نسل کی دودھ دینے والی گائے فروخت کے لیے دستیاب۔
🍼 15 دن کی سوئی ہے، ساتھ خوبصورت بچھڑی بھی موجود ہے۔
🥛 تین تھنوں سے دو وقت میں 15–16 کلو دودھ (گارنٹی کے ساتھ)
💰 قیمت: 7 لاکھ 50 ہزار روپے۔

📲 سنجیدہ خریدار مزید معلومات کے لیے واٹس 03488901370 پر رابطہ کریں۔

Address

Nehir Kinara, Takht Bhai
Mardan
23160

Telephone

+923488901370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Dairy Cattle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan Dairy Cattle:

Shortcuts

Share

Category