25/12/2025
مردان، رستم نہر اپر سوات مچھی پل کے قریب نومولود زندہ بچی برآمد
طارق سید نامی شخص نے نومولود بچی کو رستم پولیس کے حوالے کردیا
پولیس کی ٹیمیں مصروف تفتیش ہیں ، جلد ملزمان کا سراغ لگایا جائے گا۔