ANP Digital Movement

Directions

ANP Digital Movement ANP digital movement is a digital platform committed to promoting the vision, values, and political philosophy of the Awami National Party.

اے این پی ڈیجیٹل مومنٹ کے پلیٹ فارم سے خصوصی نشست!سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی کے ساتھ اکبر ہوتی کا خ...
15/10/2026

اے این پی ڈیجیٹل مومنٹ کے پلیٹ فارم سے خصوصی نشست!

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی کے ساتھ اکبر ہوتی کا خصوصی انٹرویو۔

د پښتونخوا د سابقه وزيراعلي امير حېدر خان هوتي د امير محمد خان لالا کتابتون د خپل طرف نه د قيمتي کتابونه د لاٸبرېري د کو...
15/10/2026

د پښتونخوا د سابقه وزيراعلي امير حېدر خان هوتي د امير محمد خان لالا کتابتون د خپل طرف نه د قيمتي کتابونه د لاٸبرېري د کوآرډينېټر اکبر هوتي اېډوکېټ په لاس ډالۍ کړه
په دې موقع ضلعي صدر عمران ماندوري، جنرل سيکرټري حاجي بن يامين، د مرکزي کونسل غړے فاروق اکرم خان، د خداٸي خدمتګار تنظيمدسالار حاجي عبدالعزيز خان, انفارمېشن سيکرټري حارث خان د تحصيل اربن صدر ملک الياس، د رورل صدر سبزعلي خان هم موجود وو.

15/10/2026

اے این پی ڈیجیٹل مومنٹ کے پلیٹ فارم سے خصوصی نشست!

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی کے ساتھ اکبر ہوتی کا خصوصی انٹرویو۔

میں کبھی پی ٹی آئی کا حامی نہیں رہا، لیکن اس کا یہ مطلب قطعی نہیں کہ میں پی ٹی آئی کی مخالفت میں قوم کو تاریکیوں میں دھک...
14/10/2026

میں کبھی پی ٹی آئی کا حامی نہیں رہا، لیکن اس کا یہ مطلب قطعی نہیں کہ میں پی ٹی آئی کی مخالفت میں قوم کو تاریکیوں میں دھکیل دوں۔ کمزور ترین جمہوری نظام بھی بہترین ڈکٹیٹرشپ سے بہتر ہے۔ یہ ساری ملی بھگت ہے، وزیراعلیٰ پختونخوا نے ایمرجنسی کے نفاذ کے لیے ماحول بنایا اور بہانہ فراہم کیا۔ جن 12 اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے، یہ وہ اضلاع ہیں جہاں مائنز اینڈ منرلز ہیں۔ کیا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کو اس طرح تو نہیں نافذ کیا گیا؟

-ایمل ولی خان
صدر عوامی نیشنل پارٹی

14/10/2026

اے این پی ڈیجیٹل مومنٹ کے پلیٹ فارم پر، میں ہر موضوع پر بات کرنے کے لیے تیار ہوں۔

سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، امیر حیدر خان ہوتی

10/10/2026

مردان، اے این پی ڈیجیٹل موومنٹ کا افتتاحی تقریب۔ اے ڈی ایم کوآرڈینیٹر اکبر ہوتی خطاب کررہے ہیں۔

امیر محمد خان هوتې (خان لالا) کتابتون پړانسته۔
10/10/2026

امیر محمد خان هوتې (خان لالا) کتابتون پړانسته۔

مردان، اے این پی ڈیجیٹل موومنٹ کا افتتاحی تقریب۔ سابق وزیراعلی امیرحیدرخان ہوتی، ضلعی صدر عمران ماندوری اور اے ڈی ایم کو...
10/10/2026

مردان، اے این پی ڈیجیٹل موومنٹ کا افتتاحی تقریب۔ سابق وزیراعلی امیرحیدرخان ہوتی، ضلعی صدر عمران ماندوری اور اے ڈی ایم کوآرڈینیٹر اکبر ہوتی خطاب کررہے ہیں۔

10/10/2026

عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان کے صدر عمران ماندوری اے این پی ڈیجیٹل مومنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ تقریب میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی نے خصوصی شرکت کی۔

10/10/2026

مردان: اے این پی ڈیجیٹل مومنٹ کی افتتاحی تقریب، امیر حیدر خان ہوتی کی خصوصی شرکت

عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان کے زیرِ اہتمام اے این پی ڈیجیٹل مومنٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر امیر حیدر خان ہوتی نے امیر محمد خان ہوتی (خان لالا) کی لائبریری کا بھی افتتاح کیا۔

تقریب کا مقصد سیاسی و سماجی سرگرمیوں میں ڈیجیٹل میڈیا کے کردار کو اجاگر کرنا اور مطالعے، علم و آگاہی کے فروغ کو اہمیت دینا تھا۔

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP Digital Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share