04/12/2025
ہر قیمت پر خاموش رہنے کے 10 مقامات:
1. اگر آپ کو پوری کہانی نہیں معلوم تو خاموش رہیں۔
2. اگر آپ اپنے جذبات پر قابو نہیں پاسکتے تو خاموش رہیں۔
3. غصے کی شدت میں خاموش رہیں۔
4. اگر آپ کے الفاظ کسی بہترین دوستی یا رشتے کو تباہ کر سکتے ہیں تو خاموش رہیں۔
5. اگر آپ کو موضوع کے بارے میں یقین نہیں یا علم کی کمی ہے تو خاموش رہیں۔
6. جب کوئی اپنی جدوجہد اور کمزوری بتا رہا ہو تو خاموش رہیں۔
7. اگر آپ چینے بغیر بات نہیں کر سکتے تو خاموش رہیں۔
8. اگر آپ کی خاموشی آپ کے رشتوں کو بچا سکتی ہے تو خاموش رہیں۔
9. اگر بولنا صرف آپ کی انا کو بڑھانے یا تعریف حاصل کرنے کے لیے ہو تو خاموش رہیں۔
10. اگر آپ کے الفاظ کسی کا اعتماد توڑ سکتے ہیں تو خاموش رہیں۔