village life

village life simple nature videos
support us
by like the page please like the page for more videos

24/12/2025

سو سال فورانے ھوجرا جو کے والے سوات کے داور کا ھے۔ اس کے تامیر تقرےبن سن 1925 کے ھے ئے فغتون سقافت کا ایک نامونا ھے جو کے اج بی زیندا ھے اور انے والے ناسلوں کے لے بی ایک نامونا ھے کے ھامارے اباو اجداد کیسے زینداگی گوزار تے تی اور ایک دوسرے سے بے فانا موھبت کارتی اور میل جول کر رھتی تے اور ھامے فاخر ھے کے ھامارے گاوں والو نے اس کو محفوز رکا
‎کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر سوشل میڈیا، موبائل اور اس تیز رفتار دنیا سے دور نکل جاؤں…
‎اور لوٹ جاؤں اس وقت میں،
‎جہاں موبائل نام کی کوئی چیز نہیں تھی،
‎لیکن دلوں میں محبت، خلوص اور اپنائیت کی کوئی کمی نہیں تھی۔
‎وہ وقت جب درد صرف محسوس نہیں کیا جاتا تھا،
‎بلکہ اگر ممکن ہوتا تو اس کا حل بھی نکالا جاتا۔
‎آج ٹیکنالوجی نے جتنی ترقی کی ہے،
‎اسی رفتار سے دلوں سے احترام، برداشت، اور اخلاقیات ختم ہوتی جارہی ہیں
‎ اگر اپ کو ھمارے وڈیوز اچئ لاگتی ھے تو چینل کو زارور پالوں کارے اور وڈیوز
کو اگے شیر زارور کارے
Fawad Alam Khan UmerKhel Khalid Abbas Noor Muhammad Khan Ibrahim Muhammad Inam Khan Azmath Khaan Ijaz Ali village life Niaz Ali Khan Adil Khan Bara Bamakhela Farid Khan Khan Hasham Khan Anwar Ali Kiramat Khan Noor Swat Hassan Jan Dkk Khan Safi Ullah Ghulam Ullah Pervaiz Aslam Jawad Khan Xaraar Khanz Amir Abbas Khan Ukl Nor Ukl Malak Zeeshan Khan Ukl Wasim Ullah Khan Ukl

Address

Matta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when village life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category