18/08/2026
🛵 ڈیلیوری رائیڈرز کی ضرورت ہے
دستک ہوم ڈیلیوری سروس میرپورخاص کے لیے محنتی، ذمہ دار اور بااخلاق ڈلیوری رائیڈرز درکار ہیں۔
📍 مقام: میرپورخاص، سندھ
شرائط:
▪️ اپنی موٹر سائیکل ہونا ضروری ہے
▪️ اسمارٹ فون کا استعمال آتا ہو
▪️ شہر کی سڑکوں اور علاقوں سے واقفیت ہو
▪️ ذمہ داری اور وقت کی پابندی ضروری ہے
▪️کم از کم 1 سال کا تجربہ لازمی ہے
📞 رابطہ / واٹس ایپ: 03283081010
آج ہی رابطہ کریں اور دستک ٹیم کا حصہ بنیں! 🛵🤝
#میرپورخاص #ملازمت