08/11/2024
بسم اللہ الرحمن الرحیم تمام دوستوں کو حسن حسین گرین نرسری کی جانب سے محبت و برا السلام علیکم ♥️♥️
دوستو مختصر جس بھائی کو بھی اپنے گھر پر فارم ہاؤس پر یا باغات کے اندر صوفی بیر جو سندھ کا مشہور مارکیٹ ویلیو کی بات کی جائے یا پھل کی جو ہے نا سائز کی بات کی جائے سب سے اچھا کوالٹی کا صوفی گولا سندھی بیر یہ کہلاتا ہے ہمارے پاس موجود ہے جس بھائی کو بھی چاہیے یہ گرافٹیڈ ایک فیٹ دو فٹ تین فٹ چار فٹ تک کا سائز میں اپ کو ہم دے سکتے ہیں جس بھائی کو بھی چاہیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
پورے پاکستان سے ابھی ارڈر بک رہا ہے کوانٹٹی پلانٹس کی کم سے کم 10 ہونی چاہیے اور ڈلیوری اپ الگ سے دیں گے
پروفیسر رانا محمد عمران راجپوت 03203107637