22/05/2026
حاجی محمد یعقوب صاحب و سابقہ بندرال کالونی حال نیو سٹی سیکٹر بی والوں کی بہو راجہ محمد افسر کی زوجہ محترمہ راجہ یاسر راجہ فیصل اور راجہ اسد کی بھابی بھی صاحبہ اج رضائے الہٰی وفات پا گئی ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ اج دن 2 بجے خالق اباد جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دار حاصل کریں