11/10/2026
**پنجاب کی اعلیٰ نسلیں — ساہیوال گائے، پنجاب کا سرخ سونا!**
ساہیوال گائے پاکستان کی قیمتی مقامی نسلوں میں شمار ہوتی ہے، جو اپنی بہترین دودھ کی صلاحیت، سخت موسمی حالات برداشت کرنے کی قوت اور قدرتی مدافعت کے باعث دنیا بھر میں پہچانی جاتی ہے۔ یہ نسل پنجاب کے زرعی و لائیوسٹاک ورثے کی شان اور ڈیری فارمنگ کا قیمتی سرمایہ ہے۔
**ساہیوال نسل — فخرِ پنجاب، روشن مستقبل!**