12/08/2020
دریا کی تازہ فش کے شوقین حضرات کے لیے
دریا کی تازہ فش 500 سے 1000 روپے کلو بغیر صفائی کے لینے کے خواہشمند اپنا موبائل نمبر رجسٹرڈ کروا دیں جس دن فش آے گی انکو میسج کر دیا جاے گا تازہ ترین ریٹ اور فش کی قسم کے ساتھ کہ کونسی فش ہے۔ صرف ملتان کے لیے ھوم ڈیلیوری چارجز 100 روپے ہوں گے فش کا صرف پیٹ صاف کر کے دیا جاے گا اور وزن پیٹ صفائی سے پہلے کیا جاے گا