AH Traders multan

AH Traders multan we are selling imported products like, mobile phones, laptops, gadgets, kitchen electronics, perfumes

13/06/2026

A GRADE perfumes are available AH Traders multan

https://wa.me/923057852880

Shop # 11, chenab complex, opposite bloom field hall school MA JINNAH ROAD MULTAN.

10/06/2026

ملتان کے علاقے سوتری وٹ پل شوالہ بوھڑ گیٹ سے تعلق رکھنے والے محنت کشوں کی فیملیوں کو مری کے قریب حادثہ۔
اب تک کی اطلاعات کے مطابق دس افراد جان بحق
جبکہ ویگن میں شریک تمام افراد شدید زخمی
یاد رہے حادثے کا شکار ہونے والے خاندان وہ محنت کش ہیں۔جو پورے ملتان میں صبح سویرے بغیر گھی کے چنوں کی ریڑھیاں لگاتے ہیں۔ان چنوں کے ساتھ وہ کھٹائی والے الو بھی، ابلے ہوئے چاول، ڈولی روٹی ،سادہ نان، پراٹھے اور دیگر چیزیں فروخت کرتے ہیں۔سوتری وٹ سے تعلق رکھنے والے محنت کشوں کا کہنا ہے کہ عوام کے لیے یہ لذیذ چنے ان کے گھر کی خواتین تیار کرتی ہیں۔
بتایا جا رہا ہے کہ اس حادثے میں جان بحق ہونے والوں کی زیادہ تعداد خواتین کی ہی ہے۔
اس حادثے کو ہوئے اگرچہ کئی گھنٹے ہو گئے۔لیکن ابھی تک مصدقہ اطلاعات کسی بھی فورم سے نہیں آئی۔
یہ حادثہ کیسے ہوا ؟
کیا ڈرائیور سے گاڑی تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہوئی؟
یا مسلسل ڈرائیونگ کی وجہ سے وہ نیند کا شکار ہو گیا؟

MacBook pro 13 2016CORE I5 8/256Original Charger 2K Retina Display Price 60k03057852880Location multan
06/06/2026

MacBook pro 13
2016
CORE I5
8/256
Original Charger
2K Retina Display
Price 60k

03057852880

Location multan

27/05/2026

Assalam u alaikum.
Eid ki dheron khushiyan mubarak hon.

20/05/2026

ملتان میں امپورٹڈ اشیاء کی دکان بنائی ہوئی ہے۔
نیا اور استعمال شدہ، چائنہ ڈبہ بند۔
استری، جوسر، چوپر، ائر فرائر، کچن کی اشیاء، گھریلو اشیاء، کپڑے، جوتے، بستر، برتن، موبائل اسسیسریز، کمپیوٹر اسسیسریز، پرفیوم، کاسمیٹکس، گھڑیاں، لیپ ٹاپ، ٹی شرٹ، ٹراوئزر، کھدر سوٹ، لنڈا، سولر پلیٹیں، ڈی سی کولر، پاور سپلائی، کیبلز، کھلونے، فرنیچر، جم کا سامان، اور بہت کچھ۔
اس کے علاوہ ہر طرح کی گھریلو اشیاء کی ریپئرنگ بھی کرتے ہیں۔
گھریلو اشیاء کی خریدوفروخت بھی کرتے ہیں۔
سولر پینل واش بھی کرتے ہیں۔
رابطہ نمبر۔
03057852880
ایم وحید۔
AH TRADERS MULTAN(R)
دوکان نمبر 11، 12۔ چناب کمپلیکس، بالمقابل بلوم فیلڈ ہال سکول، ایم اے جناح روڈ، نزد نگانہ چوک ملتان۔

18/05/2026

03057852880 for orders.
Location multan nigana chowk

12/05/2026

My Toyota corrolla 1989 is going to workshop,
For repaint,












03057852880 WhatsApp me.Location multan
20/04/2026

03057852880 WhatsApp me.
Location multan

19/04/2026

Honest review of our regular customer of AH Traders multan & BM Petals
Mr Muhammad Fawad.

03057852880
03191033655










Address

MA JINNAH Road
Multan
66000

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Saturday 11:00 - 20:00
Sunday 11:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AH Traders multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category