Brothers Dairies n Feeds

Brothers Dairies n Feeds We deal with best Quality Dairy Feed products in all over Punjab n Kpk. Contact us for more deatils

31/05/2024
💯 Aflatoxin free BDF HD PLUSBDF 24 GOLD PLUS ❤️
02/04/2024

💯 Aflatoxin free
BDF HD PLUS
BDF 24 GOLD PLUS
❤️

16/01/2024

اگر آپ کے جانور چارا نہیں کرتے، چارا چھوڑ دیتے ہیں، دودھ دینے والے جانوروں کی صحت کمزور اور دودھ میں اضافہ کم ہے، گوشت والے جانور بھی اپ کو منافع نہیں پہچا رہے تو پھر برادرز فیڈز۔ ایچ ڈئ (ونڈا) میں موجود قدرتی اجزاء آپ کے جانوروں کی صحت بناتے ہیں دودھ اور گوشت میں اضافہ کرکے آپ کو منافع پہنچاتے ہیں۔
مزید معلومات کیلئے ہماری ہیلپ لائن پر کال کریں یا اپنا نام فون نمبر اور علاقے کا نام کمینٹس یا انباکس کردیں۔ ہمارا نمائندہ جلد آپ سے رابط کرے گا۔
Dr Abbas Sadiq 0308-7406834
Umer Iftikhar 0333-7418576
برادرز فیڈز کا ایچ ڈئ ونڈا پاؤ زیادہ منافع کماؤ۔

Buffalo milk competition at Dogar Dairy Farm Multan.1st position Shokat Dogar Sb (user of Brothers Dairies n Feeds ) rec...
28/11/2023

Buffalo milk competition at Dogar Dairy Farm Multan.
1st position Shokat Dogar Sb (user of Brothers Dairies n Feeds ) recorded 32.914 kg milk per day.

#

Peshawar zone meeting with CEOBrothers Dairies n Feeds  ❤️
06/10/2023

Peshawar zone meeting with CEO
Brothers Dairies n Feeds ❤️

Masha Allah Brothers Dairies n Feed Brands are Nestle-compliant Aflatoxin-free products. AflaToxin Free Feed is delivere...
28/09/2023

Masha Allah
Brothers Dairies n Feed Brands are Nestle-compliant Aflatoxin-free products.
AflaToxin Free Feed is delivered to your Dairy Farms.Best Results
Fast Growing Group in Pakistan

Dairies n Feed

Brothers Dairies n Feeds
21/08/2023

Brothers Dairies n Feeds

‏چار طرح کے مسائل اکثر سننے میں آتے ہیں خوراک بھی اچھی ہے لیکن پھر بھی جانور بڑھوتری نہیں کر رہے، کمزور ہیں، موٹے نہیں ہ...
29/07/2023

‏چار طرح کے مسائل اکثر سننے میں آتے ہیں

خوراک بھی اچھی ہے لیکن پھر بھی جانور بڑھوتری نہیں کر رہے، کمزور ہیں، موٹے نہیں ہورہے

دودھ دینے والے جانوروں میں بار بار میسٹائٹس، ساڑو یا انگیاری آتی رہتی ہے

جانور ہیٹ میں آتے ہیں اور کئی دن تک ہیٹ میں رہتے ہیں

بار بار پیچس لگتے ہیں ٹھیک ہوتا ہے پھر پیچس اور ہم سلفا انجیکشن لگا اور پلا کر جانور کا جگر برباد کر دیتے ہیں

یہ مسائل آپ کے فارم پر موجود ہیں اور علاج بھی بار بار کروایا پھر بھی مسئلہ موجود ہے تو سوچیں ؟

توڑی کالی ہے، سائیلج اچھا نہیں، ونڈا کے اجزاء اچھے استمعال نہیں کئے، روٹی ٹکڑا بازار سے لیا، بازاری ونڈا کھل یا پرانا تھا یا سٹور ٹھیک نہیں کیا گیا تھا ؟ ونڈا کھل جن برتنوں میں بھگوتے ہیں وہ صاف نہیں اور دو تین پہر تک بھگو کر رکھتے ہیں ؟
پانی کی ٹینکی اور کھرلی میں الی کائی لگی ہے؟

اگر ایسا ہے تو بیماری آپ کے فارم سے نہیں نکلنے والی

ہلکی کوالٹی کا کھل، ونڈا، مکئی سائیلج سستا تو مل جائے گا لیکن جانوروں کو اور آپ کی جیب کو بہت مہنگا پڑے گا

پانی کی ٹینکی کبھی بھی دھوپ میں نہ ہو، سایہ ضرور کریں، پانی کی کھرلی خالی کرنے کے لیے پیندے میں پائپ لازمی ہوں اور ہفتہ میں دو بار پانی نکال کر چونا کریں اگر اتنا بھی نہیں کر سکتے تو مسائل بھی رہے گے

گرمی کے بڑھتے ہی آپ وائی بادی، زہر باد اور پتہ نہیں کیا کیا نہ سمجھ آنے والی بیماری کے بھی امکانات بڑھ جاتے ہیں

وجہ بہت واضح ہوتی ہے لیکن ابھی تک بہت سے لوگ اس کو ماننے کو تیار نہیں

شدید گرمی کے موسم میں جانوروں کی خوراک میں ألی، پھپھوندی یا فنگس کا بہت خیال رکھیں۔ پھپھوندی کے انڈے یا سپور spore آنکھ سے نظر نہیں آتے، جب ہم انکو دیکھ سکتے ہیں کہ خوراک پر پھپھوندی لگی ہے تو ان کی تعداد کروڑوں میں پہنچ چکی ہوتی ہے اور زہر بن چکا ہوتا ہے
Myco پھپھوندی
toxin زہر
Mycotoxin مائیکو ٹاکسن

جانور کا یکدم خوراک کھانا چھوڑ دینا، وائی بادی، زہرباد، ساڑو میسٹائٹس اور تولیدی مسائل چند ایک مسئلے ہیں جو فنگس لگی خوراک سے پیدا ہوتے ہیں
اوپر والے مسائل دوبارہ پڑھ لیں، حقیقت میں ایسا ہی ہے
ان میں سے کوئی ایک چیز بھی لفاظی کے طور پر نہیں لکھی, پھپھوندی جانوروں میں مسائل کا گڑھ ہے
یقین کریں پھپھوندی لگی خوراک بیماریوں کا گڑھ ہے جو دوسری مزید بیماریوں کی وجہ بنتی ہے
لہذا پھپھوندی لگی خوراک سے جانور کو مزید امتحان میں نہ ڈالیں۔ ان دنوں میں جانور کی قوت برداشت اور قوت مدافعت پہلے ہی بہت کم ہوتی ہے، ساون بھادوں کا موسم جانوروں کے بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔
جن چیزوں کا جانور عام حالات اور موسم میں آسانی سے مقابلہ کر لیتا ہے وہی چھوٹی چھوٹی چیزیں جانور کو ان گرمی اور حبس کے دنوں میں بیمار کر سکتی ہیں
اور بات جانور کی خوراک کی ہو رہی ہے، چاہے ونڈا ہو توڑی، ہئے سائیلج، کھل، روٹیاں یا کچھ بھی خوراک ہو لیکن پھپھوندی نہ لگی ہو اور خوراک کا اپنا اصلی رنگ تبدیل نہ ہوگیا ہو
اگر آپ خود پھپھوندی لگی روٹی نہیں کھا سکتے تو جانور میں کوئی ایسی خاص علیحدہ مشینری نہیں لگی ہوئی ہے جو اس زہر کو کم کر سکے
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ خوراک، روٹیوں کو چند گھنٹے بھگو کر استعمال کرلیں تو کوئی مسئلہ نہیں
کچھ سمجھتے ہیں کہ دھوپ میں خشک کرکے استمعال کرسکتے
سائنس اس بات کو نہیں مانتی، کیونکہ زہر پہلے ہی بن چکا ہوتا ہے۔ یہ زہر جانور بزریعہ خوراک کھا کر دودھ میں بھی خارج کرتا ہے اور ایسا دودھ ابالنے کے باوجود انسان میں جگر کا کینسر کا باعث بنتا ہے

خوراک ہی جانور کو تندرست رکھتی ہے اور ناقص خوراک جانور کو بیمار کرتی ہے

یہی احتیاط ہے اور احتیاط ہی علاج ہے !!!
بشکریہ

کیا آپ جانتے ہیں؟دودھ میں موجود پوٹاشیم دل کو صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔Brothers Dairies n Feeds
26/07/2023

کیا آپ جانتے ہیں؟
دودھ میں موجود پوٹاشیم دل کو صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
Brothers Dairies n Feeds

Alhamdulilah 1000 bags of BDF going to deliver in Mianwali District ❤️❤️Must Try once to increase your animals milk prod...
15/06/2023

Alhamdulilah 1000 bags of BDF going to deliver in Mianwali District ❤️❤️

Must Try once to increase your animals milk production and better health.

Address

Multan
32200

Telephone

+923451230852

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brothers Dairies n Feeds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Brothers Dairies n Feeds:

Share