M Abdul Aziz

M Abdul Aziz It's a discovery page

24/08/2023

of Suparco - Pakistan🇵🇰 Space Research Commission successfully landed on Moon²✌️

اُس استاد کی عظمت کو سلام  جو صبح 7 بجے سے رات   تک مسلسل 14 گھنٹوں سے بٹگرام چئیر لفٹ میں پھنسے اپنے ساتھ 7 شاگردوں کا ...
23/08/2023

اُس استاد کی عظمت کو سلام جو صبح 7 بجے سے رات تک مسلسل 14 گھنٹوں سے بٹگرام چئیر لفٹ میں پھنسے اپنے ساتھ 7 شاگردوں کا حوصلہ بناتا رہا..ان کی ہمت بڑھاتا اور انہیں زندہ رہنے اور مضمحل اعصاب کو قابو میں رکھنے کے لئے لمحہ بہ لمحہ لیکچر دیتا رہا. اُس استاد کی عظمتوں کو سلام کہ جس نے ریسکیو کے لئے بھی سب سے پہلے خود کو نہیں بلکہ اپنے ایک ایک شاگرد کو پھر دوسرے پھر تیسرے اور حتیٰ کہ یکے بعد دیگرے باقی شاگردوں کو پہلے ریسکیو کروا رہا ہے اور سب سے آخر میں خود کو ریسکیو کے لئے پیش کیا. یہ ہوتے ہیں اُستاد یہ ہوتے ہیں رہنما. اپنے اساتذہ کی قدر کریں بلاشبہ استاد دنیا کا وہ واحد مسیحا ہے جو آپ کو جینے کی وجہ دیتا ہے.

سلام اساتذہ

23/08/2023

بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے تمام 8 افراد کو باحفاظت نکال لیا گیا. شکر الحمدللہ🤲🏻





















































آج  بابا جی سے میں نے پوچھا کہ تولنے والے ویٹ (weight) کے نیچے شاپر کیوں رکھاہے.. تو انہوں نے کہا کہ میں چائے بیچتا ہوں ...
23/08/2023

آج بابا جی سے میں نے پوچھا
کہ تولنے والے ویٹ (weight) کے نیچے شاپر کیوں رکھاہے..
تو انہوں نے کہا کہ میں چائے بیچتا ہوں شاپر نہیں..
شاپر کا وزن برابر کرنے کے لیے وزن کے نیچے شاپر رکھا ہے..

انسان کے کردار کا اندازہ صرف مسجد میں سجدوں سے نہیں
بلکہ بازار میں تجارت
دفتر میں ایمانداری اور لوگوں سے اس کے رویہ سے بھی لگایا جاتا ہے




23/08/2023

Omar || Police vs Criminal || Khizar Omar || funny video






















































Allah is One.
22/08/2023

Allah is One.























































.
21/08/2023

.





















































😂😂😂😂تیزگام میں سفر کر رہا تھا ۔مسافروں سے پوچھا دینہ کب آئے گا مجھے اترنا ہےتو مسافروں نے بتایا بھائی یہ تیزگام ہے ۔دینہ...
20/08/2023

😂😂😂😂
تیزگام میں سفر کر رہا تھا ۔مسافروں سے پوچھا دینہ کب آئے گا مجھے اترنا ہے

تو مسافروں نے بتایا بھائی یہ تیزگام ہے ۔دینہ سے گزرے گی مگر رکے گی نہیں

یہ سن کر میں گھبرا گیا مگر مسافروں نے کہا گھبراؤ نہیں

دینہ اسٹیشن سے گذرتے ہوئے یہ ٹرین سلو ہو جاتی ہے

تم ایک کام کرنا جیسے ہی ٹرین آہستہ ہو تو تم دوڑتے ہوئے ٹرین سے اتر کر آگے کی طرف بھاگ پڑنا ،
جس طرف ٹرین جا رہی ہےاس طرح کرو گے تو تم گروگے نہیں

دینہ آنے سے پہلے ہی مسافروں نے مجھے گیٹ پر کھڑا کر دیا
اب دینہ آتے ہی ٹرین آہستہ ہوئی تو میں ان کے بتانے کے مطابق پلیٹ فارم پر کودا اور کچھ زیادہ ہی تیزی سے دوڑ گیا

اتنا تیز دوڑا کہ اگلے ڈبے تک جا پہنچا

اگلے ڈبے کے کچھ مسافر دروازے میں کھڑے تھے ان مسافروں میں کسی نے میرا ہاتھ پکڑا تو کسی نے شرٹ پکڑی اور مجھے کھینچ کر ٹرین میں چڑھا لیا

اب ٹرین رفتار پکڑ چکی تھی اور سب مسافر کہے رہے تھے
تیرا نصیب اچھا ہے جو تجھے یہ گاڑی مل گئی

ورنہ یہ تیزگام ہے اور دینہ میں نہیں رکتی!!😂😂😂😂😂

20/08/2023























































Discover
19/08/2023

Discover

Please don't explode. 😂
19/08/2023

Please don't explode. 😂

18/08/2023

funny videos

2

25K

about 16 hours

funny

2

24K

1 day

funny poetry

5

21K

about 23 hours

funny jokes

41

20K

about 1 hour

funny poetry in urdu

3

15K

about 2 hours

funny jokes in urdu

2

13K

about 24 hours

funny memes

34

8.6K

about 10 hours

funny pics

Address

Layyah
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Abdul Aziz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category