Multan valley

Multan valley ملتان اور اس کے گرد و نواح کے واقعات اور منفرد کھانوں کی خبر ملتان ویلی میں۔۔

یہ دھوکے باز اور غلیظ انسان جس کا نام انس محمود ولد اسد شبیر بدر ہے جو کہ سہالہ ٹریولنگ ایجنسی بزنس سٹی پلازہ ملتان کے م...
08/09/2024

یہ دھوکے باز اور غلیظ انسان جس کا نام انس محمود ولد اسد شبیر بدر ہے جو کہ سہالہ ٹریولنگ ایجنسی بزنس سٹی پلازہ ملتان کے مالک نعمان جاوید بدر کا ملازم اور قریبی رشتے دار بھی ہے اور اسی کے پاس کام کرتا ہے عمرہ کی مد میں دھوکہ اور فراڈ کرتے ہیں ہماری پونے پانچ لاکھ کی رقم عمرہ کا کام کرانے کے لیے لے کر فرار ہے جب کہ ہمیں اپنے داماد نعمان جاوید کے پاس بھجنے والا تنویر بدر مظفر گڑھ ہر ذمہ داری سے مکر گیا ہے ,,
عمرہ کہ نام پر دھوکہ باذی کرنے والے بدترین انسان اور مکروہ چہرے کو ڈھونڈنے میں مدد کریں ,,

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category