Dr Atiq ur rehman

Dr Atiq ur rehman Veterinary Assistant Atiq ur rehman
Animal hospital
Animal treatment
faam management
field work

06/04/2026

Twins baby

08/01/2026

Ultrasound

14/12/2025

اگر بقرے / گائے / بیل کی ٹانگ ٹوٹ جائے تو فوراً یہ اقدامات کریں:

فوری اقدامات:

1️⃣ جانور کو حرکت سے روکیں
سیدھی، ہموار اور نرم جگہ پر لٹا دیں یا باندھ دیں۔

2️⃣ ٹانگ سیدھی رکھیں
زبردستی نہ کھینچیں، ہڈی باہر ہو تو ہاتھ نہ لگائیں۔

3️⃣ عارضی اسپلنٹ لگائیں
لکڑی، بانس یا موٹا کارڈ بورڈ کپڑے سے باندھ دیں تاکہ حرکت کم ہو۔

4️⃣ فوراً ویٹرنری ڈاکٹر کو بلائیں
ایکسرے یا درست تشخیص ضروری ہوتی ہے۔

ویٹرنری علاج:

5️⃣ پلاسٹر یا اسپلنٹ
ڈاکٹر فریکچر کی جگہ کے مطابق پلاسٹر کرے گا۔

6️⃣ درد اور انفیکشن کی دوا
Pain killer + Antibiotic لازمی۔

7️⃣ کیلشیم اور منرل سپلیمنٹ
ہڈی جلد جڑنے کے لیے۔

بعد کی دیکھ بھال:

8️⃣ خشک اور صاف جگہ
پلاسٹر گیلا نہ ہو۔

9️⃣ کم حرکت
الگ باندھیں، پھسلن نہ ہو۔

10️⃣ روزانہ چیک کریں
سوجن، بدبو یا زخم کی صورت میں فوراً ڈاکٹر کو دکھائیں۔

14/12/2025

“Case Update: گابھن بکری میں کمزوری کے باعث ڈاؤن کنڈیشن تھی۔ آئی وی فلوئیڈ تھراپی کے بعد جانور اب کھڑا ہے اور حالت مستحکم ہے۔ مزید مانیٹرنگ جاری ہے۔”

28/10/2025

اس ویڈیو میں ایک کمزور گھوڑے کو دکھایا گیا ہے جسے تھکن اور ڈی ہائیڈریشن کے باعث کھڑا ہونے میں دشواری پیش آ رہی تھی۔ گھوڑے کو ویٹرنری ڈاکٹر کی نگرانی میں IV ڈرِپ (Intravenous Fluid Therapy) لگائی گئی تاکہ جسم میں پانی اور توانائی کی کمی پوری کی جا سکے۔
علاج کے دوران گھوڑے کی حالت میں بہتری دیکھی گئی اور علاج کا عمل جاری ہے۔ 🩺🐴

18/10/2025

Uterine & Re**al Prolapse Treatment in Buffalo – Successfully Treated by Atiq ur Rehman (Livestock Assistant)

20/09/2025

"آج الٹراساؤنڈ میں مزے کا سین بنا 😂 ایک بھائی کی تینوں بکریاں گیابن نکل آئیں۔
اب دودھ، بچے اور خوشیاں سب کچھ ٹرپل 😅
ویڈیو پوری دیکھو اور بتاؤ کیسا لگا یہ جیکپاٹ والا الٹراساؤنڈ!"

03/09/2025

ویٹنری فیلڈ ورک ایک ایسا عملی تجربہ ہے جس میں طلبہ اور پروفیشنلز کو دیہی اور شہری علاقوں میں مویشیوں اور پالتو جانوروں کی دیکھ بھال، بیماریوں کی تشخیص، علاج اور حفاظتی اقدامات کا موقع دیا جاتا ہے۔ اس دوران براہِ راست کسانوں اور فارمرز سے رابطہ ہوتا ہے اور عملی مسائل کو حل کرنے کی مہارتیں پیدا ہوتی ہیں۔

19/08/2025

"اس ویڈیو میں گائے میں مصنوعی نسل کشی (AI) کا طریقہ دکھایا گیا ہے۔ یہ عمل اچھی نسل اور زیادہ دودھ کے لیے کیا جاتا ہے۔Reported & Performed by: Atiq ur Rehman (LAD)"

09/08/2025

"3 مہینے کی گیاون بکری جو اب بھی روزانہ ایک لیٹر دودھ دے رہی ہے۔ صحت مند خوراک اور اچھی دیکھ بھال سے حمل کے دوران بھی دودھ کی پیداوار برقرار رہتی ہے۔"

06/08/2025

Artificial insemination

Address

Multan

Telephone

+923251266807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Atiq ur rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Atiq ur rehman:

Share

Category