06/07/2026
نائیل فوڈ پوائنٹ
گھر جیسا صاف ستھرا، تازہ اور لذیذ کھانا مناسب قیمت پر۔
دستیاب کھانے: چنے، پراٹھا، آملیٹ، فل فرائی، ہاف فرائی، دہی، لسی، چائے، مکھن، شکر، روٹی، دال، سبزی، چکن۔
میٹھے میں: کسٹرڈ، شیر خرما اور کھیر۔
پتہ: سوئی گیس روڈ، نزد نواز شریف زرعی یونیورسٹی
رابطہ: 0302-0753320