Taste me Lajawab
neat and clean working
special taste
10/01/2026
I got over 350 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
18/12/2025
زیادہ سوچنا، شکایت کرنا، خود پر بہت زیادہ دباؤ ڈالنا چھوڑ دو، اس کے بجائے اللہ پر اعتماد کرو۔ تم اس پر بھروسہ رکھو، وہ تمہیں سب سے زیادہ محبت کرتا ہے، وہ تمہیں کبھی مایوس نہیں ہونے دے گا۔ ❤️
بس بے صبری مت دکھاؤ، یقین رکھو تمہارے لیے تمہارے رب نے بہترین سوچا ہے۔ اور کیا تم نہیں جانتے کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے؟ یہ تو تمہارے رب نے فرمایا ہے، اور رب کا وعدہ ہمیشہ سچا ہوتا ہے۔ جو دعا تمہارے دل میں ہے، وہ ضرور قبول ہوگی، اور جو حالات اب مشکل ہیں، وہ جلد بہتر بلکہ بہترین ہو جائیں گے۔ ان شاء اللہ ❤️
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر وہ نعمت عطا فرمائے جس میں آپ کیلئے خیر وبرکت ہو،
عزت و وقار هو، راحت و سکون ہو صحت و تندرستی ہو ، ترقی و خوشحالی ہو، اور دنیا و آخرت کی بھلائی ہو۔ آمین یارب العالمین.
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ۔❤️
📿الَلّٰــهُمَہ صَــّلِ عَلٰى سَــيَّدِنَاوَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ اٰلِهِ وَسَــِلّمْ📿
16/12/2025
08/12/2025
Now Countdown Start 23 DAYS Left FOR MOBILE GIFT 📱🎁👀💰
04/12/2025
Now Countdown Start 27 DAYS Left FOR MOBILE GIFT 📱🎁👀💰
01/12/2025
Now Countdown Start 29 DAYS AGO FOR MOBILE GIFT 📱🎁👀💰
Be the first to know and let us send you an email when Lajawab Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.