Shah Hakeem

Shah Hakeem Export Quality Mangoes At Your Doorstep

21/06/2026

Premium Quality Chaunsa Available For Delivery In Pakistan | Contact Us At 03179722480 For orders | Free Delivery

20/06/2026

Premium Quality Mangoes Available For Delivery In Pakistan Contact Us At 03179722480

20/06/2026
19/06/2026

Sb Chaunsa Available For Delivery In All Over Pakistan contact @ 03179722480

12/06/2026

🥭 Premium Sindhri, Chaunsa & Anwar Ratool Mangoes available all over Pakistan! Farm fresh, naturally ripened and delivered to your doorstep. Order now 📞 03179722480

11/06/2026

آج ایک کسٹمر نے مجھ سے پوچھا:

"آپ کے پاس کون کون سی اقسام کے آم دستیاب ہیں؟"

میں نے جواب دیا:
"سندھڑی، چونسا اور انور رٹول۔"

وہ مسکرا کر بولے:
"اگر مجھے سب سے میٹھا آم چاہیے تو کون سا لوں؟"

میں نے کہا:
"یہ آپ کی پسند پر منحصر ہے۔ سندھڑی اپنی خوشبو اور خوبصورت رنگ کے لیے مشہور ہے، چونسا اپنی بے مثال مٹھاس کی وجہ سے بادشاہ کہلاتا ہے، جبکہ انور رٹول اپنے منفرد ذائقے اور خوشبو کی وجہ سے آم کے شوقین افراد کی پہلی پسند ہے۔"

پھر سوال آیا:
"کیا واقعی یہ آم فارم سے سیدھے ہمارے گھر تک پہنچتے ہیں؟"

میں نے جواب دیا:
"جی ہاں، شاہ حکیم مینگو فارم میں ہم ہر آرڈر کو خاص اہمیت دیتے ہیں۔ آم منتخب کرنے سے لے کر پیکنگ اور ڈلیوری تک ہر مرحلے میں کوالٹی کا خیال رکھا جاتا ہے تاکہ آپ تک تازہ، میٹھے اور بہترین آم پہنچ سکیں۔"

الحمدللہ، گزشتہ سال ہزاروں صارفین نے ہم پر اعتماد کیا، اور اس سال بھی ہمارا مقصد وہی ہے:

**بہترین کوالٹی، مناسب قیمت اور بروقت ڈلیوری۔**

🥭 سندھڑی، چونسا اور انور رٹول دستیاب ہیں۔

📦 5 کلو: 1600 روپے
📦 8 کلو: 2500 روپے
📦 10 کلو: 3000 روپے

📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
03179722480

**شاہ حکیم مینگو فارم — کسٹمرز کا اعتماد، خالص ذائقے کا وعدہ۔**

Premium Quality Mangoes Available For Delivery All Over The PAKISTAN | Book Your Orders Now | WhatsApp Us At +9231797224...
09/06/2026

Premium Quality Mangoes Available For Delivery All Over The PAKISTAN | Book Your Orders Now | WhatsApp Us At +923179722480

09/06/2026

کل ایک کسٹمر نے مجھ سے پوچھا کہ "آپ کے پاس آم کی کون کونسی اقسام ہیں؟" میں نے جواباً کہا، "آپ کو کون سی قسم چاہئے؟" تو کہنے لگے کہ ، "آپ بتا دیں آپ کے پاس کون سی ہیں ، نام بتائیں؟"
میں نے نام بتائے۔ جیسا کہ،
"چونسا (سفید، کالا، موسمی وغیرہ)
انور رٹول (ایک نمبر / 12 نمبر)
دوسہری ، لال بادشاہ ، سندھڑی ، مالدہ ، لنگڑا ، سرولی ، دیسی اچاری وغیرہ۔
تو کہنے لگے کہ "سندھڑی تو سندھ کا ہے ناں، آپ مجھے بتائیں آپ کے آم ملتانی ہیں یا سندھ کے؟
میں نے سمجھایا کہ سندھڑی ایک قسم ہے، اس کا نام سندھڑی ہے۔ صرف سندھ نہیں بلکہ ملتان، مظفرگڑھ کے سندھڑی آم دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ تب جاکر انھیں بات سمجھ میں آئی۔ میں نے بتایا کہ ملتان مظفرگڑھ کے آم ابھی مکمل تیار نہیں ہوئے تو کہنے لگے کہ ریٹ کیا ہوگا؟
میں نے کہا کہ فصل کا ریٹ مارکیٹ ہی اوپن کرتی ہے تو کہنے لگے ایسا کیوں؟ آپ اپنی طرف سے بتادیں کتنا ہو سکتا ہے؟
میں نے بتایا کہ 50/50 چانسز ہیں ، یا تو مارکیٹ تیز ہو جائے گی یا پھر زمیں بوس (اللّہ نہ کرے). مارکیٹ تیز یعنی ریٹ بڑھ جائے گا کیونکہ پنجاب میں سردی کی شدت مارچ کے آخر تک برقرار رہی ہے تو باغ میں تیلے (مچھر جو آم کے پھولوں اور کیریوں کو خراب کرکے تیل بنا دیتا ہے اور اپنی افزائش کرتا ہے) کا حملہ ہوگیا تھا جس کے سبب پھل کم ہے۔
اور ریٹ کم ہونے کے چانسز اس وجہ سے ہیں کہ برآمدات مکمل طور پر بند ہیں تو پاکستان کے آم باہر کسی ملک برآمد نہیں کیے جاسکتے۔ اس وجہ سے پاکستان کی اپنی منڈیوں میں آم بڑھ جائے گا۔

خیر جو بھی ہو، Shah hakeem Mango Farm آپ کو ہمیشہ کی طرح کبھی مایوس نہیں کرےگا۔ ہم مارکیٹ سے ملتے جلتے ریٹ میں مارکیٹ سے بہتر کوالٹی آپ تک پہنچائیں گے۔ پچھلے سال کی 100 فیصد کامیابی کے بعد اس سال بھی ہم ملتان مظفرگڑھ کے آم آپ کی دہلیز پر پہنچائیں گے۔ آج ہی اپنا آرڈر کنفرم کریں اور صحت انجوائے کریں۔
شاہ حکیم مینگو فارم ؛ کسٹمرز کا اعتماد
03179722480

01/06/2026

Premium Quality Sindhri Mangoes Available For Delivery All Over The PAKISTAN | Book Your Orders Now | WhatsApp Us At +923179722480

28/05/2026

Address

Flat No 29, MDA Officers Cooperative Society Besides Wapda Town Phase 1, Northern Bypass,Nagana Chowk Multan
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Hakeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share