Hassan Sultan Sial

Hassan Sultan Sial Business and self employed

13/02/2025

"شب برات"

نہ جانے کب گر جائے شجر حیات سے میرے نام کا پتہ

میری ذات سے وابستہ لوگوں میری غلطیوں کو معاف کرنا

😊🙏🏻

01/02/2023
01/02/2023

.


01/02/2023

اس شہید کیلئے میں نے اپنی پوری کوشش کی اور ہم معجزے کے انتظار میں تھے۔ میں اب بھی اس کے آخری لمحات کو نہیں بھول سکتا جب وہ زندگی کیلئے چلایا۔۔میری ٹیم نے تقریباً 30 منٹ تک اس کو ایمرجنسی مڈیکیشن دی اور انتہائی کوششیں کیں کہ اس کو بچایا جاسکے لیکن ہم ناکام ہوۓ کیونکہ اس کو برین انجری ہوئی تھی اور میں اس کیلئے بہت رویا۔
اس نے پولیس ڈیپارٹمنٹ اس ملک کی خاطر اور ہماری خاطر جوائن کیا اور وہ ہماری خدمت کرنے میں خوش بھی بہت تھا لیکن افسوس کہ ہم اس کو نہ بچا سکے اس شہید کیلئے وہاں پر موجود سارے لوگ مجھ سمیت بہت روۓ

ڈاکٹر طاہر خان ✍️
‏سابقہ ایس ایچ او تھانہ انقلاب عرفان خان نہایت خوش اخلاق اور بہترین انسان تھے پشاور میں شہید ہوئے اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائیں آمین

Zara Hassan
01/02/2023

Zara Hassan

23/01/2023
Allah pak meri maa ko jannat mai jga dy .aamin
23/01/2023

Allah pak meri maa ko jannat mai jga dy .aamin

Address

Multan
31450

Telephone

+923027772010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Sultan Sial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassan Sultan Sial:

Share

Category