Alia Amir

Alia Amir Medical student

04/12/2025

مشورہ اور نمک اُس وقت تک نہ دیں، جب تک مانگا نہ جائے، شاید اگلا بندہ پھیکی زندگی میں ہی خوش ہو !

چکن 🐔 سوپ کا اصل مطلب مرغے کی میت کے غسل کا پانی 🫣
18/11/2025

چکن 🐔 سوپ کا اصل مطلب
مرغے کی میت کے غسل کا پانی 🫣

06/11/2025

سب سے درد ناک روانگی اس شخص کی ہے💔
جو ہمارے پاس سے تو چلا جاۓ 🥺
مگر ہمارے اندر سے نہ جا سکے❤️‍🩹

02/11/2025

بعض اوقات ہم پوری طرح مخلص ہوکر بھی

کسی کی نظر میں بیکار ہوتے ہیں۔🙏💯

21/09/2025

آج کے دور میں دل سے کام لینے والے ہار جاتے ہیں اور عقل سے کام لینے والے جیت جاتے ہیں
اس لیے دل سے کم عقل سے زیادہ کام لیاکریں.🙏💯

11/09/2025
10/09/2025

سیلاب نے پنجاب میں سب سے زیادہ ہمارے ہاں تباہی مچائی ہوئی ہے آپ سے سے دعاؤں کی درخواست ہے

26/08/2025

‏اپنا موقف ہمیشہ واضح رکھیں تاکہ دوست کو دوستی اور دشمن کو دشمنی کرنے میں آسانی رہے.

24/08/2025

مسکرانے سے شروع اور رلانے پے ختم😭
یہ وہ ظلم ہیں جسے لوگ محبت کہتے ہیں..💔

Address

Multan
59300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alia Amir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category