13/06/2026
🚚 الحمدللہ! سیزن 2027-28 کا دوسرا ٹرک بھی مکمل طور پر Sold Out ہو کر کراچی کے لیے روانہ ہو چکا ہے۔ ❤️
آپ کے اعتماد، محبت اور بھروسے کا بے حد شکریہ۔ اللہ تعالیٰ ہمارے اس سفر میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں ہمیشہ بہترین سروس فراہم کرنے کی توفیق دے۔ 🤲🐄