14/05/2026
💔 چپکے چپکے دل نے تمہیں اپنا مان لیا ہے🌸
ہر دعا میں بس تمہارا نام لیا ہے🤲✨
لوگ پوچھتے ہیں اتنی محبت کیوں ہے تم سے 💞
ہم نے مسکرا کر کہا… قسمت نے انعام دیا ہے🌹
🌙 رات خاموش ہے مگر دل بول رہا ہے 💭
تمہاری یادوں کا چراغ بھی دل میں جل رہا ہے 🕯️💖
دور ہو کر بھی تم میرےاینے قریب لگتی ہو 🫶
جیسے کوئی پیاراخواب آنکھوں میں پل رہا ہے ✨